دو شعر برائے اصلاح و تنقید

محمد فائق

محفلین
گویا مثلِ خزاں تھا ہجر ترا
زندگی سے بہار لوٹ گیا
جس سہارے سے گامزن تھی حیات
وہ سہارا ہی ہم سے چھوٹ گیا
 

الف عین

لائبریرین
زندگی سے بہار لوٹ گیا
زندگی سے بہار لوٹ کر لے گیا درست ہوتا ہے۔ محض لوٹ گیا درست نہیں۔
 
Top