دو لفظوں کا کھیل

شمشاد

لائبریرین
وجی اس کھیل کا اصول یہ طے ہوا ہے کہ اوپر والے رکن نے جو دو الفاظ لکھے ہیں، اس کا دوسرا لفظ لیکر آپ نے دو الفاظ لکھنے ہیں۔ اس رکن کا دوسرا لفظ آپ کا پہلا لفظ ہو گا۔

جیسے آپ نے کیوں نہیں لکھا تو میں " نہیں ناں" لکھتا ہوں۔
 
Top