اظفر
محفلین
السلام علیکم
میں لگ بھگ 17 سال سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہون ، مگر پہلی بار آج ایسا ایک عجیب سا ڈرامہ ہو رہا ہے کہ مجھے بالکل سمجھ نہیں لگ رہی یہ کیوں ہوا ۔
میرے پاس ساٹا1 قسم کی 80 جی بی ڈسک ہے ۔ میں نے کل ونڈوز ایکس پی انسٹال کی اس کے بعد ایک سافٹ ویر سے ڈرائیو سی کو ڈرائیو ڈی میں کلون کیا ۔ ڈرائیو سی میں بوٹ فایل یہ ہے
[boot loader]
timeout=30
default=multi(0)disk(0)rdisk(0)partition(1)\WINDOWS
[operating systems]
multi(0)disk(0)rdisk(0)partition(1)\WINDOWS="MS Windows XP Media " /noexecute=optin /fastdetect
multi(0)disk(0)rdisk(0)partition(2)\WINDOWS="MS Windows XP Home =" /noexecute=optin /fastdetect
اب اگر اوپر والی ونڈو چلاتا ہوں تو وہ پہلی پارٹیشن میں سے چلتی ہے ۔ اس صورت میں پہلی پارٹیشن کا نام لوکل ڈسک سی اور دوسری کا نام لوکل ڈسک ڈی ظاہر ہوتا ہے ۔
جب میں دوسری نمبر والی ونڈوز چلاتا ہون تو دوسری پارٹیشن اور پہلی پارٹیشن میچویل چینج ہو جاتی ہیں ۔ یعنی میں جو بھی ونڈو چلاتا ہوں وہ سی میں سے چلاتی ہے ۔ یا یون کہہ لیں دو پارٹیشن میں ونڈو ہے ، جس پارٹیشن والی انڈو چلاتا ہوں وہی خود لوکل ڈرائیو سی بن جاتی ہے دوسری ڈی بن جاتی ہے ، اس کو بند کر کے دوسرئ ونڈو چلاوں تو پھر وہ والی ڈرائیو لوکل سی بن جاتی ہے اور پہلے والی لوکل ڈی ۔ لیکن ونڈوز الگ الگ ،
اس سیاپے نے میرا دماغ گھسا دیا ہے ایسا میں نے پہلے کبھی نہ تو سنا تھا نہ دیکھا تھا ۔ کسی کو معلوم ہے ایسا کیوں ؟َ کسی کو معلوم ہے تو بتاے تاکہ میری ٹنشن دور ہو ۔
یہاں واضح کر دوں گے یہ مسئلہ ڈرائیو کلون کرنے کے بعد شروع ہوا پہلے نہیں تھا ۔ ڈی ڈرائیو میں پہلے بھی الگ ونڈو تھی مگر وہ چلاتا تھا تو وہ ڈئ ڈرائیو ہی شو ہوتی تھی ۔