نبیل
تکنیکی معاون
ٹاکنگ کارل آئی فون اور آئی پوڈ ٹچ کی ایک اپلیکیشن ہے جس میں ایک انیمیٹڈ کیریکٹر بولنے والے کی آواز کو ایک مخصوص لہجے میں دہراتا ہے۔ ذیل میں ایک ویڈیو پیش کی جا رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ اگر دو ٹاکنگ کارلز کو ایک دوسرے کے سامنے بٹھا دیا جائے تو کیا صورتحال پیش آتی ہے۔