دو پاگل

ساقی۔

محفلین
دو پاگل
ایک وزیر کو پاگل خانہ کا معائنہ کروایا جا رہا تھا۔ڈاکٹر نے وزیر کی توجہ ایک شخص کی طرف مبذول کراتے ہوئے بتایا کہ '' یہ وہ شخص ہے جس کی شادی ایک لڑکی سے نہ ہو سکی'' پھر چند قدم چل کردوسرے شخص کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا''اور یہ وہ شخص ہے جس کی شادی اس لڑکی سے ہو گئی تھی''۔


 

جیہ

لائبریرین
گربہ بروز اول کُشتن پر عمل کریں تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔۔۔ میں نے بھی کیا تھا:grin:
 

مغزل

محفلین
بلے کو نہیں صاحب ڈاکٹر بلا (مشہور گلوکار) کو ذبح کرنا چاہیے تھا۔
عجیب منحوس انداز ہے اس کے گانے کا
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو محمود بھائی آپ نے ڈرا ہی دیا ڈاکٹر بلا کہہ کے۔ اگر آپ گلوکار نہ لکھتے تو سختی آ جانی تھی۔
 

مغزل

محفلین
صاحب یہ ہنر بھی کسی کسی کو آتا ہے ۔ ہمار ا مقصود وہی تھا جو آپ نے کہہ دیا ۔۔ ہاہاہ
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی میں تو یہاں سے جا رہا ہوں۔ میری پہلے ہی اس سے کُٹی ہے، اوپر سے دھمکی بھی مل جانی ہے۔
 
Top