دو پاگل
ایک وزیر کو پاگل خانہ کا معائنہ کروایا جا رہا تھا۔ڈاکٹر نے وزیر کی توجہ ایک شخص کی طرف مبذول کراتے ہوئے بتایا کہ '' یہ وہ شخص ہے جس کی شادی ایک لڑکی سے نہ ہو سکی'' پھر چند قدم چل کردوسرے شخص کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا''اور یہ وہ شخص ہے جس کی شادی اس لڑکی سے ہو گئی تھی''۔