ایک واقع پاکستان میں صوبہ سندھ کے ایک چھوٹے شہر کنری میں کچھ دن پہلے پیش آیا کہ کچھ لوگوں نے حضور پر نور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نامی ایک سڑک پر رات میں لکھ دیا جس پر سے کئی گاڑیاں رات کو گذر گئیں ہوں گی اور کئی لوگ بھی شاید بے دھیانی میں گذر گئے ہوں، صبح لوگوں نے دیکھا تو ہنگامہ کھڑا ہو گیا، نبیل صاحب آپ اس حرکت کو کیا کہیں گے؟
ڈنمارک کی اخباروں میں چھپنے والے پوسٹرز کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟
کیا کبھی کسی مسلم ملک کی اخبار میں پوپ کے کارٹون، یا کسی دوسری مذہبی شخصیت کے کارٹون چھپے ہیں؟
اگر ایسا ہے تو پھر براہِ مہربانی ثبوت دیں تا کہ میرے علم میں اضافہ ہو سکے۔ شکریہ۔