عؔلی خان
محفلین
*~* دَلیل *~*
غزالاں!
مُجھے جو عُمر نے دی ہیں
غزالاں!
فقط اِس دِل کو دِیکھو
جو اَب بھی سانس کی خاطر دھڑکتا ہے
غزالاں!
فقط اِس دِل کو دِیکھو
تُم ان جھریوں پہ مَت جاؤ
© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf
غزالاں!
مُجھے جو عُمر نے دی ہیں
تُم ان جھریوں پہ مَت جاؤ
ہوا بھی تو گذرتے پانیوں پہ اِیسے جھریاں ڈال دیتی ہےغزالاں!
فقط اِس دِل کو دِیکھو
جو اَب بھی سانس کی خاطر دھڑکتا ہے
مچلتا ہے
کہ جیسے پانی ساحِل کی تمنّا میِں بھٹکتا ہےغزالاں!
فقط اِس دِل کو دِیکھو
تُم ان جھریوں پہ مَت جاؤ
تُم --- ان ---جھریوں --- پہ --- مَت --- جاؤ
© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf