خدا کرے مری ارضِ پاک پر اترےیہ جمہوریت نہیں، سیدھی سیدھی بادشاہت ہے۔ ان حکمرانوں کو اب چلے ہی جانا چاہیے، ساتھ میں اس بوسیدہ نظام کو بھی لے کر۔ ہمیں نہیں چاہیے یہ جمہوریت، جس میں جمہور ہے ہی نہیں۔
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
اشتراک کا بہت بہت شکریہ برادر عارف کریم۔
وہ حضرات منطقی بحث کریں تو سہی،میں انتظار کر رہا ہوں کہ کب اس فرسودہ "جمہوری" نظام کے چیمپئن یہاں آکر ہم دونوں کو مضحکہ خیز یا اس سے ملتی جلتی کوئی منفی ریٹنگ دیں گے۔ ہمارے ساتھ اسی سیاسی نظام کو بچانے کی منطقی اور معقول بحث تو وہ کر سکتے نہیں
جی جیسے جاوید ہاشی لقب باغی عرف داغی نے اپنا منہ کھولا تھا۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا، وہ بھی مرا ہواذولفقار کھوسہ کا یہ بیان بھی قابل توجہ ہے۔۔۔۔ گھر کا بیدی ہوں۔۔ منہ کھلوایا تو بہت کچھ اگلوں گا۔۔۔
اللہ کرے کہ وہ اگلیں۔۔۔ ان حکمرانوں کے حقیقی چہرے اور واضح ہوں۔
جیسے علم پھیلانے سے بڑھا ہے اسی طرح مال سرمایہ کاری کرنےسے بڑھتا ہے۔ ہمارے ہاں بینکوں میں تو بہت مال ہے پر ان حالات میں بندہ سرمایہ کاری کہاں کرے جب قوت خرید ہی بجلی اور گیس کے بل جلانے کے بعد ختم ہو چکی ہو؟یہ بھی ان کا بیان تھا۔۔۔ کہ" بیرون ملک بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہوئی ہے"۔۔۔ یہی سرمایہ کاری اپنے ملک میں کرتے تو بھی کافی تھا۔۔۔
اسی طرح بیرون ملک کے پیسے واپس نہ کریں۔۔۔ صرف پاکستانی بینکوں میں رکھیں تو بھی ملک کی معیشت بہت ترقی کر سکتی ہے۔۔
اگر اسوقت ملک میں نظریاتی سیاست ہوتی تو سارے سیاست دان تحریک انصاف میں نہ جمع ہو جاتے بجائے سیاسی خاندانوں میں جمع ہونے کے؟خدا جانے پاکستان میں نظریاتی سیاست کب آئے گی کہ کسی کے ساتھ شامل ہوں تو نظریے کی بنیاد پر اور کسی سے علیحدہ ہو تو نظریے کی بنیاد پر۔
یہ کیسی نظریاتی سیاست ہوتی؟اگر اسوقت ملک میں نظریاتی سیاست ہوتی تو سارے سیاست دان تحریک انصاف میں نہ جمع ہو جاتے بجائے سیاسی خاندانوں میں جمع ہونے کے؟
تحریک انصاف، متحدہ قومی موومنٹ اور عوامی تحریک کے علاوہ باقی تمام روایتی سیاست میں باریاں لینی والی جماعتوں کا کیا نظریہ ہے؟ جمہوریت تو جمہور سے ہوتی ہے۔ یعنی نچلے طبقے تک کی سوچ جب تک اپنے منتخب نمائندوں کی سیاسی سوچ سے ملاپ نہیں کرے گی نظریاتی جماعت کیسے بنے گی؟ میں نے تو آج تک نون لیگ، جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی کے اسپورٹرز کو پارٹی کے نظریاتی منشور پر بات کرتے نہ کبھی دیکھا نہ سنا۔یہ کیسی نظریاتی سیاست ہوتی؟