امریکی آقاؤں نے حکومت کو دھرنے ختم نہ کرانے کی صورت میں متبادل قیادت یعنی زرداری کو اقتدار میں لانے کا اشارہ دیا ہےاس کالم کا دھرنوں سے کیا تعلق ہے؟
کیا آپ بھی ان مفروضوں پر یقین رکھتی ہیں؟ اگر تحریک انصاف ہمیں خوددار قوم نہیں بنا سکتی اور حکومت بالآخر امریکہ نے ہی بنانی ہی "مک مکا" کے ذریعہ تو پھر لعنت ہونی چاہئے ایسی سیاسی جماعت پر بھی۔ میرا نہیں کہ عمران خان امریکہ کو پاکستانی سیاست میں مزید مداخلت کی اجازت دے گا۔امریکی آقاؤں نے حکومت کو دھرنے ختم نہ کرانے کی صورت میں متبادل قیادت یعنی زرداری کو اقتدار میں لانے کا اشارہ دیا ہے
کیا آپ بھی ان مفروضوں پر یقین رکھتی ہیں؟ اگر تحریک انصاف ہمیں خوددار قوم نہیں بنا سکتی اور حکومت بالآخر امریکہ نے ہی بنانی ہی "مک مکا" کے ذریعہ تو پھر لعنت ہونی چاہئے ایسی سیاسی جماعت پر بھی۔ میرا نہیں کہ عمران خان امریکہ کو پاکستانی سیاست میں مزید مداخلت کی اجازت دے گا۔