دھرنے ختم کرو

زرقا مفتی

محفلین
x38794_55929384.jpg.pagespeed.ic.GC9xl9o-_0.jpg

http://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2014-10-17&edition=LHR&id=38794_55929384
 
arifkarim

معطل
امریکی آقاؤں نے حکومت کو دھرنے ختم نہ کرانے کی صورت میں متبادل قیادت یعنی زرداری کو اقتدار میں لانے کا اشارہ دیا ہے
کیا آپ بھی ان مفروضوں پر یقین رکھتی ہیں؟ اگر تحریک انصاف ہمیں خوددار قوم نہیں بنا سکتی اور حکومت بالآخر امریکہ نے ہی بنانی ہی "مک مکا" کے ذریعہ تو پھر لعنت ہونی چاہئے ایسی سیاسی جماعت پر بھی۔ میرا نہیں کہ عمران خان امریکہ کو پاکستانی سیاست میں مزید مداخلت کی اجازت دے گا۔
 
تحریک انصاف کسی بھی غیر ملک کی پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کے خلاف ہے ۔ اسی لئے امریکی نمائندہ دھرنوں کے خلاف بیان جاری کرتی رہی ہے۔ لیکن موجودہ حکومت امریکہ اور سعودی عرب دونوں سے ڈکٹیشن لیتی ہے
تحریک انصاف کی حکومت آئے گی تو عمران خان پالیسی بدلے گا نا ۔
 
Top