ابھی دھمکی بھی سن لیںہم پڑھ لیا جی
ابھی دھمکی بھی سن لیں
آپ سب میرے بہن بھائیوں کی مانند ہیں میں آپ کو دھمکی دے سکتا ہوں بھلا۔
ہے کہ نہیں دبکا کر بٹھا دینے والی دھمکی
ہم پر وہ کیسی ہو تی ہےابھی دھمکی بھی سن لیں
آپ سب میرے بہن بھائیوں کی مانند ہیں میں آپ کو دھمکی دے سکتا ہوں بھلا
ہے کہ نہیں دبکا کر بٹھا دینے والی دھمکی
یہ تو کھا نے کے کام آتے ہیں جی دھمکی کے لئے نہیں شکریہ جی گلاب جامین کے لئے بہت مزے دار ہیںمیٹھی میٹھی ان گلاب جامنوں جیسی
آپ ہماری دھمکی ابھی سمجھی ہی نہیں مطلب یہ تھا کہ گلاب جامن اتنے کھلاؤں گا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہویہ تو کھا نے کے کام آتے ہیں جی دھمکی کے لئے نہیں شکریہ جی گلاب جامین کے لئے بہت مزے دار ہیں
میں نے کہا تھا نا جی کہ میری دھمکی سن کر دبک جائیں گےافف اب یہ خالی جگہ کون پور کرئیں گے کھوکھر جی جلدی سے پور کرئیں
وہ نہیں آئے گے کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہستہ کہیں وہ آ تو نہیں گئےمیں نہیں دبکی جی خالی جگہ کھوکھر جی اچھے سے پور کرت ہیں اُس کے بعد کچھ کہے پاؤں گی نا میں
خبردار جو ان گلاب جامنز کو کسی نے ہاتھ بھی لگایا تو۔یہ تو کھا نے کے کام آتے ہیں جی دھمکی کے لئے نہیں شکریہ جی گلاب جامین کے لئے بہت مزے دار ہیں
بھائی جان بہنوں سے چھیننا بری بات ہے آپ کیلئے اور حاضر ہیںخبردار جو ان گلاب جامنز کو کسی نے ہاتھ بھی لگایا تو۔
ہاتھ کیا بھائی میں نے تو پُرے کے پُرے کھالئےخبردار جو ان گلاب جامنز کو کسی نے ہاتھ بھی لگایا تو۔
دیکھ لینا وہ ہضم تو نہیں ہوں گے۔ہاتھ کیا بھائی میں نے تو پُرے کے پُرے کھالئے
کیوں نہیں ہوں گے جیدیکھ لینا وہ ہضم تو نہیں ہوں گے۔
صرف آتنی تھوڑی سی میری پاس تو اس سے بھی زیادہ ہےاس لیے کہ مجھے جو حصہ نہیں دیا تھا۔
کوئی بات نہیں مجھے ڈھیر ساری چاکلیٹ مل گئی ہے۔ یہ والی