دہشت گردی میں پاکستان کو عراق سے زیادہ نقصان ہوا

news258-580x756.jpg

http://www.saach.tv/2014/02/28/news5-322/
 
کتنی شرمناک بات ہے کہ 14، 15 سال کوئی حکومت اتنے سیکیورٹی اداروں کے ہوتے ہوئے ایک سلامتی کی پالیسی تک نہیں بنا سکی۔ اللہ کرے اس پالیسی سے ہماری جان دہشت گردی سے چھوٹ جائے۔
 
کتنی شرمناک بات ہے کہ 14، 15 سال کوئی حکومت اتنے سیکیورٹی اداروں کے ہوتے ہوئے ایک سلامتی کی پالیسی تک نہیں بنا سکی۔ اللہ کرے اس پالیسی سے ہماری جان دہشت گردی سے چھوٹ جائے۔
سنا ہے یہ پالیسی بھی افسران نے کاپی پیسٹ کی ہے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی پالیسی سے۔۔۔۔
 

x boy

محفلین
ابھی مشرف کا کیا خال ہے کوئی بتاسکتا ہےکہ وہ آجکل کہاں ہے جس کی وجہ سے یہ سب مشکلات آگئے۔
 
Top