عکاس: سید یوسف علی نقوی ماخذ: ایرنا ختم شد!
زبیر مرزا محفلین جولائی 4، 2014 #2 زبردست - افطار وسحر میں رونقیں ماشاءاللہ- اتنے سارے پکوڑے سموسے دیکھ کر جی للچانے لگا - بڑی کڑاہی میں تلنے کے بعد ان کا ذائقہ ہی اور ہوجاتا ہے
زبردست - افطار وسحر میں رونقیں ماشاءاللہ- اتنے سارے پکوڑے سموسے دیکھ کر جی للچانے لگا - بڑی کڑاہی میں تلنے کے بعد ان کا ذائقہ ہی اور ہوجاتا ہے
قیصرانی لائبریرین جولائی 4، 2014 #4 زبردست۔ روزے کی حالت میں افطار سے گھنٹہ بھر قبل یہ دھاگہ دیکھنا بہت ایمان افروز ہے
گمنام زندگی محفلین جولائی 22، 2014 #5 قیصرانی نے کہا: زبردست۔ روزے کی حالت میں افطار سے گھنٹہ بھر قبل یہ دھاگہ دیکھنا بہت ایمان افروز ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایمان افروز یا افطاری افروز
قیصرانی نے کہا: زبردست۔ روزے کی حالت میں افطار سے گھنٹہ بھر قبل یہ دھاگہ دیکھنا بہت ایمان افروز ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایمان افروز یا افطاری افروز