آپ کے شہر میں کوئی بازار نہیں ہے جہاں ٹیبلٹ ملتے ہوں؟السلام علیکم،
خاکسار کو دیسی (بھارتی، پاکستانی) ٹی وی چینل بذریعہ انٹرنیٹ دیکھنے کیلئے ایک ٹیبلٹ درکار ہے۔ اگر کسی دوست کو اسبارہ میں ذاتی معلومات یا تجربہ ہوتو ضرور بتائیں۔
والسلام
ہاہاہا۔ میں نیند کے ٹیبلٹ نہیں بلکہ کمپیوٹر ٹیبلٹ کی بات کر رہا ہوں۔نیند کی ٹیبلٹ ہے میرے پاس ،اس کو کھانے سے میڈیا کے پریشان کن پروپیگنڈے سے نجات ملتی ہے
ہاہاہا۔ میں نیند کے ٹیبلٹ نہیں بلکہ کمپیوٹر ٹیبلٹ کی بات کر رہا ہوں۔آپ کے شہر میں کوئی بازار نہیں ہے جہاں ٹیبلٹ ملتے ہوں؟
تو کیا آپ کے ہاں ٹیبلٹ پی سی بازار میں نہیں ملتے؟ہاہاہا۔ میں نیند کے ٹیبلٹ نہیں بلکہ کمپیوٹر ٹیبلٹ کی بات کر رہا ہوں۔
ہاہاہا۔ میں نیند کے ٹیبلٹ نہیں بلکہ کمپیوٹر ٹیبلٹ کی بات کر رہا ہوں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Tablet_PC
ملتے تو ہیں لیکن مجھے ایسا ٹیبلٹ درکار ہے جسمیں تمام دیسی چینلز بالکل ٹی وی کی طرح دکھائی دیں۔ کیونکہ اینڈروئیڈ اور ایپل کی ایپس کے ذریعہ جو چینلز آتے ہیں وہ ناکافی ہیں اور اکثر کھلتے بھی نہیں۔تو کیا آپ کے ہاں ٹیبلٹ پی سی بازار میں نہیں ملتے؟
ٹیبلٹ کی تخصیص نیٹ چینلز سے کیوں ؟
کوئی بھی ٹیبلیٹ خرید کر playit.pk/tv استعمال کریں۔السلام علیکم،
خاکسار کو دیسی (بھارتی، پاکستانی) ٹی وی چینل بذریعہ انٹرنیٹ دیکھنے کیلئے ایک ٹیبلٹ درکار ہے۔ اگر کسی دوست کو اسبارہ میں ذاتی معلومات یا تجربہ ہوتو ضرور بتائیں۔
والسلام
شکریہ بھائی۔ لیکن یہاں بھی وہی مسئلہ ہے کہ کوئی چینل چلتا ہے تو کوئی نہیں۔کوئی بھی ٹیبلیٹ خرید کر playit.pk/tv استعمال کریں۔
آپ کے مراسلے کے بعد میں نے بھی سرسری ڈھونڈھا لیکن کامیابی نہ ہوئی۔ چلیں خوشی ہے کہ آپ کو آپ کے مطلب کی چیز مل گئی۔ اس کی خوبیاں بھی شئیر کیجئے گا وقت ملنے پر
US $ 179.00یہ تو اچھی خاصی کلیکشن ہے چینلز کی۔ قیمت کتنی ہے اس کی؟
پاکستانی سترہ ہزار تقریباً ۔ ۔ مناسب قیمت ہے۔
اگر آپکے لئے مناسب ہے تو ہمارے لئے سبزی ٹماٹرپاکستانی سترہ ہزار تقریباً ۔ ۔ مناسب قیمت ہے۔
ایک پھر یہاں بھی بھیج دیں جیسے ایک کلو ٹماٹر اور دو کلو پیازاگر آپکے لئے مناسب ہے تو ہمارے لئے سبزی ٹماٹر