بدھ مت کیا ہندومت کا ایک فرقہ ہے؟اگر مورمن عیسائی ہیں تو قادیانی مسلمان۔
مگر مجھے اس سے کیا لینا دینا۔ اصل بات یہ ہے کہ یہ دونوں قدامت پسند گروہ ہیں
کیا بدھمت کے پیروکار خود کو ہندو کہلوانا پسند کرتے ہیں؟بدھ مت کیا ہندومت کا ایک فرقہ ہے؟
تو وشنو کا اوتار کیسے مان لیتے ہیں؟کیا بدھمت کے پیروکار خود کو ہندو کہلوانا پسند کرتے ہیں؟
قادیانیت سنی اسلام کا ہی ایک فرقہ ہے ۔ یہ دیکھیں:بہر حال آپ سے گزارش ہی کہ قادیانیت کے بارے میں تھوڑا علم حاصل کریں پھر انکو اسلام کو فرقہ ثابت کریں ورنہ انکو مسلمان بنا کر آپ خود ہی کہیں دائرہ اسلام سے خارج نہ ہو جائیں
آپ تو بخوبی واقف ہیں کہ حروف اور الفاظ میں کیا تاثیر ہوتی ہے اور نام کے کیا اثرات ہوتے ہیں۔۔اب اسی لفظ "دیوبند" میں ایک دیو بند ہے۔۔۔آپ اسے کھول دیں گے تو پھر اس طرح تو ہوگا اس طرح کے کاموں میں۔۔۔سمجھ نہیں آتی کہ جدھر بھی کوئی فساد یا دہشت گردی ہوتی ہے اس کے ڈانڈے دیو بندی گروپ سے کیوں ملتے ہیں؟؟؟
اگر آپ کو کسی قادیانی سے کوئی رابطہ ہو تو ان سے پوچھ لیں ۔وہ خود کو احمدی مسلمان کہتے ہیں ۔ مسلمان نہیں
جس وکی پیڈیا کو ریفرنس آپ نے دیا ہے وہاں پر یہ لائن بھی لکھی ہوئی ۔ جو شاید آپ کو نظر نہیں آئی
"The adherents of the Ahmadiyya movement are referred to as Ahmadis or Ahmadi Muslims."
پھر میرزا نے اپنے امتیوں کو مسلمانوں سے میل جول ،رشتی داری کرنے ، انکے پیچھے نماز پڑھنے سے منع کر رکھا ہے۔ تو پھر آخر کیا وجہ کہ آپ انکو زبردستی اسلام کا فرقہ بنا رہے ہیں ۔
عارف صاحب مجھے آپ اپنی باتوں سے تو کچھ پڑھے لکھے لگ رہے ہیں لیکن آپ کی یہ تکرار کہ قادیانیوں کو مسلمان کہو میرے سمجھ سے باہر ہے۔اور اسی مقصد کے لیے آپ نے جھوٹ بھی بول دیا کہ لوگ اپنے آپ کو شیعہ مسلم اور سنی مسلمان کہتے ہیں میں نے آج تک کسی کو بھی نہیں دیکھا کہ جس نے اپنا تعارف سنی مسلمان یا شیعہ مسلمان کہہ کر کروایا ہو۔ جب بھی کسی نے اپنا تعارف کروایا اپنے آپ کو مسلمان کہا اور اسکے ساتھ اپنا مسلک بھی بتایا کہ میں شیعہ ہو یا سنی ہو ۔ یہ شیعہ مسلم اور سنی مسلم کی اصطلاح آج پہلی دفعہ آپ س سنی ۔اللہ آپ کو ہدایت دے ۔ اور سچ کو پہچاننے کی توفیق دےمیں چند قادیانی احباب کو جانتا ہوں جو خود کو احمدی مسلمان کہتے ہیں، جیسا کہ اہل تشیع اپنے آپکو شیعہ مسلم اور اہل سنت خودکوسنی مسلم کہتے ہیں۔ آجکل خالی مسلمان تو کسی شے کا نام نہیں ہے۔۔
حضرت یہی تو میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں کہا تھا۔کہ آپ جا کر پہلے مرزا کو پڑھہیں تو صحیح۔ پھر اسکے حق میں دلائل بھی دینا۔لیکن حیرت کی بات ہے کہ آپ تو ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں کہ چونکہ انھیں مغرب والے مسلمان کہتے ہیں تم بھی کہویہ بہت عجیب لاجک ہے ۔میرے دوست میرے خاندان میں کون کون سا فرد ہے یہ تو میں ہی بتا سکتا ہوں کہ کہ کسی کے بھی کہنے پر میں اپنے خاندان میں کسی کو بھی شامل کر لوں ۔ اب اگر قادیانی مسلمانوں کے شعائر استعمال کرتے ہیں تو انھیں مسلمانوں والے عقائد بھی رکھنے چاہیں ۔ ورنہ مسلمانوں میں جتنے بھی فرقے سہی لیکن کسی کو بھی آج تک اسلام سے خارج نہیں کہا گیا۔ لیکن اسکے برعکس جب ان تمام فرقوں سے قادیانیوں کے متعلق پوچھا جائے تو سب یک زبان ہو کر انکو کافر کہتے ہیں اور وہ بھی اپنی مرضی سے نہیں انکے ان تمام عقائد کی وجہ سے جو صریحا قرآن و حدیث کے مخالف ہیںمیں نہیں جانتا کہ مرزا قادیانی نے اپنے ماننے والوں پر کس قسم کی پابندیاں لگائی ہیں یا کن حالات میں لگائی ہیں۔
لیکن حیرت کی بات ہے کہ آپ تو ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں کہ چونکہ انھیں مغرب والے مسلمان کہتے ہیں تم بھی کہویہ بہت عجیب لاجک ہے ۔میرے دوست میرے خاندان میں کون کون سا فرد ہے یہ تو میں ہی بتا سکتا ہوں کہ کہ کسی کے بھی کہنے پر میں اپنے خاندان میں کسی کو بھی شامل کر لوں ۔ اب اگر قادیانی مسلمانوں کے شعائر استعمال کرتے ہیں تو انھیں مسلمانوں والے عقائد بھی رکھنے چاہیں ۔ ورنہ مسلمانوں میں جتنے بھی فرقے سہی لیکن کسی کو بھی آج تک اسلام سے خارج نہیں کہا گیا۔
ہاں یہی تو میں کہہ رہا ہوں۔ کہ تکفیریوں کا ایک بازار گرم ہے یہاں۔ قادیانی دوسرے مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں۔ دوسرے مسلمان قادیانیوں کو۔ وہابی اپنے سوائے سب مسلمانوں کو کافر سمجھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ قادیانی ڈنڈے یا بندوق کی زور پر اپنا دین دوسروں پر مسلط نہیں کرتے۔ باقی مسلمانوں میں تو انگنت جنگجو جہادی دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں۔عارف صاحب جواب ضرور دیجئے گا ۔
قادیانیوں کے عقائد باقی سنی مسلمانوں جیسے ہی ہیں۔ فقہ حنفیہ کے مطابق۔ 5 ارکان اسلام اور 6 ارکان ایمان کو مانتے ہیں۔
جب آپ کو پتہ ہی کہ قادیانیت ہے کیا تو پھر آپ آخر کس بات پر بھث کر رہے ہیںمیں نہیں جانتا کہ مرزا قادیانی نے اپنے ماننے والوں پر کس قسم کی پابندیاں لگائی ہیں یا کن حالات میں لگائی ہیں