دیکھتے رہ جاؤ گے
ایچ اے خان معطل جون 24، 2014 #2 ناجی صاحب کو کوئی بتلائے کہ اس اژدھے کا کوئی پھن ہی نہیں اور اسکا زہر کینڈا چلنے سے پہلے ہی نکالا جاچکا ہے۔ یہ اژدھا صرف اب اپنے بل کو ہی تباہ کرے گا
ناجی صاحب کو کوئی بتلائے کہ اس اژدھے کا کوئی پھن ہی نہیں اور اسکا زہر کینڈا چلنے سے پہلے ہی نکالا جاچکا ہے۔ یہ اژدھا صرف اب اپنے بل کو ہی تباہ کرے گا
عثمان محفلین جون 25، 2014 #3 " بگڑے ہوئے مولوی اور محبوب کو منانا دنیا کا آسان ترین کام ہوتا ہے۔ " یہ کیا منطق ہے ؟