عبدالقیوم چوہدری
محفلین
حسرت و یاس کی تصویر بنے بابا جی اپنا فون لیئے دکان پر گئے اور کہا بیٹا میرا فون خراب ہے اسے ٹھیک کردو۔ دکان دار نے خوب محنت سے فون کا نقص تلاش کرنے کی کوشش کی، لیکن ناکام رہا۔۔۔
فون لوٹاتے ہوئے بولا؛ بابا جی آپ کا فون تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہے اور اس میںکوئی نقص نہیں۔
بابا جی نے نمناک آنکھوں اور لرزتے ہاتھوںسے فون واپس لیتے ہوئے کہا؛ تو پھر ۔۔۔۔۔میرے بچے مجھے فون کیوں نہیںکرتے؟

آخری تدوین: