دیکھ کر تم کو

قیصرانی

لائبریرین
بہت دن بعد آج اپنی ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک کھولی تو یہ وڈیو سامنے آئی۔ آپ سے یو ٹیوب پر موجود اسی گانے کی وہی وڈیو شئیر کر رہا ہوں

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=JbppZgMUZ4c[/youtube]​
 

ظفری

لائبریرین
بہت دن بعد آج اپنی ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک کھولی تو یہ وڈیو سامنے آئی۔ آپ سے یو ٹیوب پر موجود اسی گانے کی وہی وڈیو شئیر کر رہا ہوں]

میں نے بھی جلدی میں ایسا پڑھا کہ " بہت دنوں بعد آج میں نے اپنی ایکسٹرنل ہارٹ ڈسک کھولی تو ۔۔۔۔ " ;)

بہرحال مجھے غزل اچھی لگی مگر اس کی مووی کچھ پسند نہیں آئی ۔۔۔۔ ہوسکتا ہے احساسات اور مشاہدات میں‌تضاد کی وجہ ۔۔۔۔ بہرحال مجھے ایسا لگا ۔ باقی غزل اچھی لگی ۔
 

تیشہ

محفلین
پسندیدگی کا شکریہ باجو


:music:

اور بھی تو سنائیے ناں :cry: ورنہ میں ناراض ہوں ، آج میرا دل ہے آپ سے روز ایک گانا سنوں :music: جائیے جاکر ایک اور سنا کر لائیے ورنہ ۔ ۔ ورنہ میں سحری کے وقت موبائل پے بیلیں دوں گی جیسے دیا کرتی ہوں :music: سوچ لیں گانا یا پھر بیلیں ، اور ایس ایم ایس ،
میں نے آدھی رات کو جگا لینا ہے ۔ :music:
 

قیصرانی

لائبریرین
جی باجو دوسرا گانا پوسٹ کر چکا ہوں‌اور تیسرا بھی پوسٹ ہو چکا ہے

ویسے فون اس وقت میرا میوٹ پر ہی ہوتا ہے۔ تاہم آج میں اسے نارمل پروفائل پر لے آتا ہوں باجو
 

تیشہ

محفلین
جی باجو دوسرا گانا پوسٹ کر چکا ہوں‌اور تیسرا بھی پوسٹ ہو چکا ہے

ویسے فون اس وقت میرا میوٹ پر ہی ہوتا ہے۔ تاہم آج میں اسے نارمل پروفائل پر لے آتا ہوں باجو


:confused:

کیا آپ بھی نا :boxing: اتنے دنوں بعد آج میں میسنجر پے آئی ہوں ، ابھی آپ بات کر ہی رہے تھے کہ بیچ میں ہی آپکا نیٹ دغا دے گیا :boxing: سارا مزہ خراب کر دیا ، میں ایک اہم بات کر رہی تھی وہ بھی رہ گئی اب میں انتظار میں ہوں ، مگر لگتا ہے نیٹ پرابلم دے رہا ہے :(
( خیر اب ماورہ آن لائن ہے میں اس کیساتھ ہیلو ہائی کرلوں ) :music:
 

تیشہ

محفلین
:music: اب گھنٹہ بھر میں ماورہ سے گپ شپ کرنے کے بعد سائن آوٹ ہوگئی ہوں چھوٹے بھا :boxing: ،
آپ کو فون کرلوں گی کل ، پرسوں ، ترسوں ، :music:
 
Top