دیکھ کے تیری شوخ ادا بسمل بولے، 'بسم اللہ!' ( نویدؔ رزاق بٹ)
نوید رزاق بٹ محفلین جون 6، 2014 #2 بہت شکریہ قیصرانی بھائی، آپ نے آج بہت سے تمغوں (زبردست) سے نوازا ہے ۔ حوصلہ افزائی پر شکر گزار ہوں۔