احسان اللہ سعید
محفلین
نام میں کیا رکھا ہے صاب !!! انسان کام سے پہچانا جاتا .. لیکن کیا کریں اپنی تاریخ میں تو کوئی ایسا کارنامہ بھی نہیں کہ اسے لائق تعریف سمجهیں اور وہ ہمارے تعارف کے لائق ہو ... اسی لئے نام بتائے دیتے ہیں ... تو لیجئے بندہ حقیرفقیرپرتقصیر احسان اللہ سعید سے موسوم ہے,آبائی تعلق خیبرپختون خواہ الائی سے جبکہ پیدائش وپرورش کراچی شریف میں ہوئی جسکی وجہ سےکراچوی کہلاتےہیں.
تعلیم میں ایسی ڈگری ہمارے ریکارڈ پر ہے جس کا کوئی ڈگری مقابلہ نہ کرسکے ... مطلب ہم تعلیم میں FB کی ڈگری حاصل کرچکے ہیں ... ایف بی بولے تو فل بهگوڑا ... طبعا شریف اور کم گو واقع ہوئے ہیں ... اس لئے بحث سے جلدی اکتا جاتے ہیں .. زندگی سے صرف ایک ہی سبق سیکھا ہے اور وہ یہ کہ کسی کو سبق پڑھانے سے پہلے اپنا بستہ کھول کر دیکھ لینا چاہئیے کہ متعلقہ کتاب موجود ہے بھی کہ نہیں ...
باقی باتیں روز کریں .. ہمیں کون سا بل دینا ہے ..
کوئی سوال پوچھنا ہوتوبلاجھجھک پوچھ سکتے ہیں مگرجواب اخیتاری ہوگا ضروری نہیں
سماع خراشی ووقت بربادی پرمعذرت کاطلبگارنہیں۔ہاہاہا