ذاتی پیغام کا مسئلہ

بشیر احمد

محفلین
میں نے جب بھی کسی رکن کو ذاتی پیغام کرنے کی کوشش کی ہے تو یہ پیغام آتا ہے
1.

خرابیاں
پیغام ارسال کرتے وقت آپ سے حسب ذیل غلطیاں ہوئی ہیں

* Your options are configured to accept private messages only from your contacts. Therefore the following users will be unable to reply:
o رکن کا نام
To send the message anyway, check the checkbox below in the Additional Options section, otherwise remove these users' names from the recipients list

امیدے کہ اعلی انتظامیہ یہ سہولت میسر فرمائے گی
 
آپ نے اندراج کے وقت یا بعد میں کسی وقت محض ناظمین اور اپنے روابط کے ذاتی پیغامات کے لئے اپنے ان باکس کو محدود کر دیا تھا۔ ہم نے اس کو درست کر دیا ہے۔ اب ان شاء اللہ آپ کو یہ مسئلہ درپیش نہیں ہوگا۔ مزید کوئی مشکل ہو تو ہمیں ضرور مطلع فرمائیے گا۔
 
Top