Mawra نے کہا:ًمیرے سامنے کوئی دیوار نہیں ہے۔۔۔
نہیں واقعی ۔۔۔بزرگ کی تصویر نظر آتی ہے۔۔
امیزنگ!!
بوچھی نے کہا:Mawra نے کہا:ًمیرے سامنے کوئی دیوار نہیں ہے۔۔۔
نہیں واقعی ۔۔۔بزرگ کی تصویر نظر آتی ہے۔۔
امیزنگ!!
تمھیں کسیے نظر آگئی؟ میں نے تو دیکھا تو کچھ نظر نیہں آیا تھا البتہ دیوار پر دیکنے سے اک فائدہ ضرور ہوا مجھے اک لگتا ہوا جالا نظر آگیا جس کو میں نے اسی وقت صاف کر لیا مگر تصویر پھر بھی نظر نیہں آئی
عتیق نے کہا:Mawra!
مجھے تو خود نہیں معلوم کہ یہ کون ہیں ۔۔۔۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ اس تصویر کا عکس ہے جسے عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تصویر مانتے ہیں ۔باقی شاید کسی اور کو بہتر پتا ہو۔
افتخار راجہ نے کہا:جی اب آپ سب کے بعد مجھے بھی عیسیٰ ّ کی زیارت ہوگئی ہے،۔ اب سکی وجہ یہ تصویر ہے یہ پھر آپ کا پہلے سے بتلا دینا کہ پہائیوں ہمیں عیسیٰ ّ کی ذیارت ہوگئی ہے۔
البتہ بابا جی گیسوّ دراز و سیاہ ریش ہیں۔ مذید زیارتوں کےلئے دیکھیں فلم Passione of crist اور بابا جی کی زیارات خوب کریں پر بچے، بوڑھے، دل کے مریض اور خواتین نہ ہی دیکھیں تو بہتر ہے۔
تیلے شاہ نے کہا:مجھے بھی کچھ نظر نہیں آ رہا ھے