ذرا بحر ڈھونڈنے میں مدد کیجیے

متلاشی

محفلین

ایم اے راجا

محفلین
برادرم محمد اظہر نذیر !
میرے خیال میں ۔۔۔ ! یہ والی بحر ہے ۔۔۔ ۔! نام کا مجھے علم نہیں۔۔۔ ۔!
مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن
221212212122121
متلاشی صاحب اور محمد اظہر نذیر صاحب یہ ارکان بحرِ متقارب مثمن مقبوض کے تو نہیں ؟ ، مگر اس میں ہر مصرع میں 2 یا 4 ارکان ہوتے ہیں، کیا 3 بار بھی آ سکتے ہیں؟ ، مثمن مقبوض میں محترم لبنیٰ صفدر صاحبہ کا ایک شعر ذہن میں آ رہا ہے۔
کسی کو پانے کی جستجو میں تماشا خود کو بنا لیا ہے ۔ کہ روگ دل کو لگا لیا ہے کہ دل میں اس کو بسا لیا ہے۔
اساتذہ کر الف عین صاحب محمد وارث صاحب سے گزاش ہے کہ رہنمائی فرمائیں۔
 
جی راجا بھائی تین بار بھی آ سکتا ہے ۔۔۔!
اسے ہم یوں بھی لکھ سکتے ہیں
فعولُ فعلن فعولُ فعلن فعولُ فعلن
221212212122121​
 
Top