نیلم
محفلین
اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے یا کچھ لوگ آپ سے آنکھیں پھیر لیں تو غمگین نہ ہوں ، کیونکہ ممکن ہے یہ آپ کی اُس دعا کا نتیجہ ہو جو آپ نے کسی رات الله سے مانگی ہو کہ " یا الله ، ہر وە شر جو آپ نے میرے لیے لکھ رکھا ہے مجھے اس سے دور کر دے.
بعض لوگوں کی موجودگی ہماری زندگی میں ہمارے لیے شر کا سبب ہوتا ہے ، ہمیں اُن سے کوئی بھی نقصان پہنچ سکتا ہے ... اور یہ لوگ باز اوقات ہمارے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں . اور جب وە ہمیں چھوڑ جاتے ہیں یا کسی وجہ سے ہم سے منہ موڑ لیتے ہیں تو ہمیں بہت صدمہ پہنچتا ہے کیونکہ ہمیں اُن سے یہ امید نہیں ہوتی . ہم اداس ہو جاتے ہیں ، ہمارا دل ٹوٹ جاتا ہے.
اس مقام پر ہمیں الله کی ہم سے محبت اور اس کی کمال حکمت کے متعلق سوچنا چاہیے کہ الله نے ہم پہ رحم کیا اور ہمیں اُن کے شر سے بچا لیا ....