ذرا کچھ اور قربت - ساغر صدیقی

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم​
10rmtc9.jpg
 
عاطف سعد

محفلین
لو اب ہمارے استاد ہی کرپٹ نکلے تو ہم کیا کریں :grin: میں کہنے والا تھا کسی کی ماں بہن کے فوٹو ایسے نہیں لگانے چاہیے
جناب میں کسی پیڑ سے نہیں پیدا ہوا اور ماشاء اللہ میری دو بہنیں بھی ہیں۔ میری تربیت میں یہ بات بھی شامل تھی کہ خواتین کی عزت کرنی ہے چاہے وہ غیر مسلم کیوں نہ ہوں اور یہ تصویر جو لگی ہے نمبر ایک تو کسی طرح سے غیر مہذب نہیں ، آپ کو خاتون کی تصویر پہ اعتراض ہے تو اس کی کوئی منطقی وجہ بھی بتا دیں تاکہ میں آئیندہ احتیاط کروں۔
بہت شکریہ
 
عسکری

معطل

میرے پیارے بھائی ناراض نا ہوں ۔ پر کچھ لوگ فوٹو چوری کر کے یا انٹرنیٹ کی سائٹس فیس بک سے نکال کر اس طرح کے امیجز بنا دیتے ہین میرا اشارہ اس طرف تھا ۔ :roll:
 
زبیر مرزا

یہ رنگ آپ کا نیا ہے میرے لیے اتنی سنجیدہ اورگہری باتیں بھی کرلیتے ہیں آپ
 
Top