کمال ہےایسے ہی تازہ ترین پیغامات دیکھتے ہوئے جب یہ سوال جواب اور ملتی جلتی باتیں دیکھنے کو ملیں تو ہم نے ان کو محفوظ کرلیا
آپ بھی دیکھئے
سوال بندے نے خود سے پوچھا۔
اور بتانے دو دو لوگ آگئے۔
ہا ہا ہااور یہ لگتا ہے جیسے
کسی ایک ہی بندے کے الفاظ ہوں
لیکن وہاں تو کوئی اعوان صاحب اور ابوشامل صاحب ہیںکمال ہے
بس ایویں ہی لے لیابڑا صحیح کا سکرین شاٹ لیا ہے فہیم۔
کتنے اچھے فہیم بھیابہت اچھے فہیم بھیا
بہت دلچسپ فہیم بھائی !
میں نے ایسا ایک بلاگ ڈرافٹ لکھا تھا اس میں اردو سیارہ پر ظاہر ہونے والی مختلف بلاگرز کی بلاگ تحریروں کے عنوانات اسی طرح شامل تھے بلاگرز کے ناموں کے ساتھ عنوانات ملا کر بہت دلچسپ معانی بن جاتے ہیں
اتنے زیادہکتنے اچھے فہیم بھیا
پھر وہ ڈرافٹ شائع بھی کیا کہ نہیں
لیں،نہیں فہیم بھائی، ورنہ کچھ بلاگرز نے برا مان جانا تھا
لیں،
ایسا بھی کیا برا مان جانا تھا
یہ تو بہت دلچسپ ہوتا
ویسے ابھی وہ ڈرافٹ موجود ہے کہیں۔
جی موجود ہے۔
مجھے یہی خیال آیا تھا کہ شاید برا لگے