ایم اے راجا
محفلین
مبارک مبارک بہت بہت مبارک
یہ مشاعروں میں بھی "شمع" کا اب دور نہیں رہا۔۔۔۔۔میں نے تو آپ کو محفلِ غزل کی اگر بتی سمجھا، کہ آپ غزل تو سنانے سے رہے، خوشبو تو بکھیر ہی سکتے ہیں۔
شکریہ سر۔۔۔بہت بہت مبارک
شکریہخمسة عشر ألف مشاركات مبروک
یا اخی
مانند اگربتی
ہاہاہااہاااا۔۔۔۔مبارک باد، نیرنگ خیال بھیا۔
اگربتی اور محبتوں کا ذکر دیکھ کر کسی گیت کا بول ذہن میں آ گیا۔ نی ماں دیے موم بتیے!
یہاں اگربتی لگانے کی اجازت ہے؟
شکریہ سرمبارک مبارک بہت بہت مبارک
تھوڑا ترجمہ بھی کرنگ ،مے کو سمجھ نئیں آئیخمسة عشر ألف مشاركات مبروک
یا اخی
مانند اگربتی
کم بولتے ہیں تو 15 ہزار کر لیے،اگر زیادہ بولنے لگ گئے توبہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین. ویسے اتنا کم کیوں بولتے ہیں آپ؟
کم نہیں بہت کم بولتے ہیں. اسی لیے تو صرف 15000 مراسلے ہیں بس.کم بولتے ہیں تو 15 ہزار کر لیے،اگر زیادہ بولنے لگ گئے تو
خمسة عشر ألف مشاركات مبروک
یا اخی
مانند اگربتی
اے مانند اگربتی بھائی پندرہ ہزار مراسلات کی مبارک ہوتھوڑا ترجمہ بھی کرنگ ،مے کو سمجھ نئیں آئی
شکریہ شکریہ مجھے تو سمجھ آگئی تھی۔اتنی نکمی نہیں ہوںاے مانند اگربتی بھائی پندرہ ہزار مراسلات کی مبارک ہو
اتنی نہیںشکریہ شکریہ مجھے تو سمجھ آگئی تھی۔اتنی نکمی نہیں ہوں
آئی کیو ٹیسٹویسے نکما پن ناپنے کا کوئی پیمانہ ہے ؟
آئی کیو تو ذہانت یا کند ذہنی کے لیے ہوتا۔آئی کیو ٹیسٹ
نکمے اکثر کند ذہن بھی ہوتے ہیںآئی کیو تو ذہانت یا کند ذہنی کے لیے ہوتا۔