ذی حالِ مسکیں مکن بہ رنجش۔۔۔

فرخ منظور

لائبریرین
شاعر: گلزار
موسیقی: لکشمی کانت، پیارے لال

بہت شکریہ سارہ خان لیکن مجھے اسی فلم کا دوسرا گانا "میرے پی کوپون کس گلی لے چلی" زیادہ پسند ہے - میں ابھی وہ گانا پوسٹ کرتا ہوں-
 
سارہ خان

محفلین
آپ کو ہر گانے کے شاعر اور موسیقار پتا ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے ۔۔

اور یہ پی کو پون والا سونگ بھی اچھا ہے ۔۔۔۔۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
آپ کو ہر گانے کے شاعر اور موسیقار پتا ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے ۔۔

اور یہ پی کو پون والا سونگ بھی اچھا ہے ۔۔۔۔۔

بہت شکریہ سارہ خان - میرے پاس اس فلم کے تمام گانے آڈیو سی ڈی میں بھی موجود ہیں - اور شکریہ "میرے پی کو پون" والا گانا پسند کرنے کے لیے - :)
 
ظفری

لائبریرین
شاعر: گلزار
موسیقی: لکشمی کانت، پیارے لال

بہت شکریہ سارہ خان لیکن مجھے اسی فلم کا دوسرا گانا "میرے پی کوپون کس گلی لے چلی" زیادہ پسند ہے - میں ابھی وہ گانا پوسٹ کرتا ہوں-

لتا مینگشکر کا تو سارہ نے ذکر کردیا ہے مگر میل سنگر کا کسی نے ذکر نہیں کیا ہے خیر میں کردیتا ہوں کہ یہ شبیر کمار ہیں جنہوں نے بیتاب کے گانوں سے شہرت پائی تھی ۔ ;)
 
فرخ منظور

لائبریرین
لتا مینگشکر کا تو سارہ نے ذکر کردیا ہے مگر میل سنگر کا کسی نے ذکر نہیں کیا ہے خیر میں کردیتا ہوں کہ یہ شبیر کمار ہیں جنہوں نے بیتاب کے گانوں سے شہرت پائی تھی ۔ ;)

یعنی کہ جب ہم جواں ہوں گے جانیں کہاں ہوں گے؟ تم امریکہ اور ہم پاکستان میں ہوں گے ;)
 
تعبیر

محفلین
شکریہ سارہ

جو آپ نے لکھا ہے ذی حالِ مسکیں مکن بہ رنجش۔۔۔ بحال ہجرہ

اسکا مطلب کوئی بتائے گا پلیز :confused:

یعنی کہ جب ہم جواں ہوں گے جانیں کہاں ہوں گے؟ تم امریکہ اور ہم پاکستان میں ہوں گے ;)

:laugh: :laugh: :laugh:

یعنی آپ دونوں ابھی تک جوان نہیں ہوئے
 
تعبیر

محفلین
ہاہاہا آپ دونوں بھی نا کمال ہی ہیں

مجھے ابھی تک مطلب بتایا ہی نہیں کسی نے ان لائنز کا کیا مشکل سوال پوچھ لیا ہے؟؟؟
 
Top