زبیر مرزا
محفلین
السلام علیکم
آسان اورسادہ سی ترکیب پیش ہے
رائتہ جو سالن کے طورپر بھی کھایا جاسکتا ہے
اجزاء :
1- دہی (ایک پیالی)
2- نمک اور پسی ہوئی کالی مرچیں
3- کھیرا
4-ٹماٹر
5- پیاز
6- زیتون کا تیل
ترکیب:
پیاز، ٹماٹراورکھیرے کو باریک کاٹ لیں (تمام تھوڑی مقدارمیں ہوں)
اب دہی میں نمک کالی مرچیں اور ایک چمچ زیتون کا تیل شامل کرکے اسے اچھی طرح پھنٹیں
اب اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر، پیازاور کھیرے کو شامل کردیں
زیتون کے تیل سے دہی کا ذائقہ بدل جائے گا اور یہ کریمی ہوجائے گا
اب آپ سے روٹی سے کھائیں چاہیے چاولوں کے ساتھ
(میں نے ابھی ناشتے میں یہ پراٹھے کے ساتھ کھایا ہے اور ساتھ گُڑوالی چائے)