سنہ 1794 سے قائم گلاسگو (سکاٹ لینڈ) کے اس رائیل انفرمری (ہسپتال) سے متعدد بار قریب سے گزر ہوا لیکن کل یہاں سے گزرتے ہوئے ایک دیوار پر نصب تختی پر پہلی مرتبہ نظر پڑی کہ اس ہسپتال کے ایک شاہی ڈاکٹر جوزف لسٹر (سنہ 1861 اور 1869 کے درمیان) نے اس جگہ سے جراثیم کش (اینٹی سیپٹک) طریقہ علاج کی ابتدا کی۔