سید شہزاد ناصر
محفلین
اسی بات پر میں بھی حیران ہوں
نین زیادتی کر گئے ۔۔۔مجھ سے لکھوا لیں ، یہ نین ڈال کے گیا ہو گا
جی ۔۔ اگلے سال ہمارا نام بھی شامل ہوگا اس میں ۔۔ ان شاء اللہ ۔۔ویسے محفل میں شاپریت کافی پھل پھول رہی ہے اور مجھے اس کا مستقبل کافی تابناک نظر آ رہا ہے
آپکا نام پچھلے سال سے ہی شامل ہےجی ۔۔ اگلے سال ہمارا نام بھی شامل ہوگا اس میں ۔۔ ان شاء اللہ ۔۔
ہاں جی ۔۔۔۔ہیں جی ؟؟
اس سال نکالا کیوں ؟؟آپکا نام پچھلے سال سے ہی شامل ہے
کس کی مجال کہ آپ کا نام نکال سکےاس سال نکالا کیوں ؟؟
اصل میں یہ غیر مصدقہ ، غیر متعلقہ ، غیر وغیرہ وغیرہ فہرست ہے ۔۔۔۔۔۔اصلی والی میں آپ کا نام زریں حروف سے لکھا جائے گا ان شاءاللہاس سال نکالا کیوں ؟؟
بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام ہو گااصل میں یہ غیر مصدقہ ، غیر متعلقہ ، غیر وغیرہ وغیرہ فہرست ہے ۔۔۔۔۔۔اصلی والی میں آپ کا نام زریں حروف سے لکھا جائے گا ان شاءاللہ
سنہری قلم سے لکھوائیے گا ۔۔۔ بولڈ لیٹرز میں ۔۔اصل میں یہ غیر مصدقہ ، غیر متعلقہ ، غیر وغیرہ وغیرہ فہرست ہے ۔۔۔۔۔۔اصلی والی میں آپ کا نام زریں حروف سے لکھا جائے گا ان شاءاللہ
کسی کی تو ہے ۔۔کہ اس سال نام خارج کر دیا ۔۔۔کس کی مجال کہ آپ کا نام نکال سکے
یہ فرحت کیانی کو کس نے ووٹ ڈالا ؟
اسی بات پر میں بھی حیران ہوں
نین زیادتی کر گئے ۔۔۔
اللہ انکساری کا یہ عالم۔ ویسے آپ نے اپنا نام فہرست سے نکلوایا کس طرح۔یہ ایوارڈ نیرنگ خیال کو بغیر ووٹنگ کے دے دیا جاتا تو بہتر تھا ۔۔۔
یہی انکساری ہی تو شاپریت کی معراج ہے شاہ صاحبہ۔ اللہ کرے زور شاپر اور زیادہ۔کوچہ شاپراں اور شاپریت کی تعریف سمجھ نہ آنے کے باوجود اس ایوارڈ کی حقدار ایک ہی شخصیت ہے
اجی ووٹ کو کیوں روتے ہیں۔ ہم شاگرد ہیں ان کے۔ ہمارے سارے ووٹ ان کے۔۔۔یا حیرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلک شیر بھائی کو ایک ووٹ ۔۔۔۔۔۔
اے منے شاپر پرست! آج تیرے اس مراسلے سے میری آنکھیں کھل گئی ہیں۔ جہاں جہان سے قدر قیمت و فن اٹھی جاتی ہے۔ وہاں تجھ سے نابغے سانس لینے کی وجہ ہیں۔یا مرشداں یا شاپرم شاپراں یا نیرنگ خیال
قبلہ آپ کے ہوتے ہوئے مسندِ شاپراں کے لئے رائے شماری، یہ آئینِ شاپراں کے مطابق بہت شاپری بات ہے۔
لیکن آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا، آپ کے مرید کوچۂ شاپراں سمیت ہر کوچہ میں آپ کی حمایت میں شاپر مارچ کا اعلان کرتے ہیں، ماسوائے کوچۂ جاناں کے۔ آپ ہر شاپر موڑ پہ مجھے اپنے شانہ بہ شانہ شاپر بہ شاپر پائیں گے کہ اگر آپ نہ ہوتے تو مجھے فلسفۂ شاپر کون سمجھاتا، آپ ہی کے باعث میں شاپر کرانا سیکھا حالانکہ مجھے تو کرکٹ میں گیند کرانی بھی نہیں آتی۔
نعرۂ شاپراں
یا مرشداں
یا شاپراں
می شاپرم
تو شاپری
یا نیرنگ خیال
فلک شیر بھائی اتنے بڑے شاپر ہیں کہ وہ ایسی فاش غلطی کبھی کر نہیں سکتے۔ ایسی باتیں کر کے خود کو مبتدی شاپر ثابت مت کیجیے۔میں بھی حیران و پریشان ہوں۔۔۔
کہیں عاجزی و انکساری میں فلک شیر بھائی نے ووٹ خود کو تو نہیں ڈال دیا ۔۔۔
بالکل! یا استاد۔ ہم سے آنے میں تاخیر ہوگئی۔ اور لوگ عجلت میں غلط ووٹ کاسٹ کر کے نکل گئے۔ لیکن ابھی بھی کچھ نہیں گیا۔ ابھی ہم آگئے ہیں۔ آپ کو اوپر بہت اوپر چھوڑ کر آئیں گے۔۔۔املاء کی غلطی کر گئے آپ عمر بھائی
جملہ یوں تھا اصل میں "یا حیرت ۔۔۔۔۔۔۔فلک شیر بھائی کو بھی ایک ووٹ۔۔۔۔نین کے ہوتے ہوئے"
میں اسی وجہ سے جمہوریت کا حامی نہیں ہوں، کہ اس میں ووٹ ڈالنا پڑتا ہے پولنگ سٹیشن جا کے ، اور ہم کوچہ آلکساں کے مستند بانیوں میں سے ایک ہیں
ہاہاہہااااااا۔۔۔۔۔ امیر شاپر کی زیارت کو آویں تو ایسے نایاب شاپر لے کر آویں۔۔۔وعلیکم السلام !
رابطہ کر لیا ہے نیرنگ خیال سے ، انہوں نے کہا ہے، یہ آلا ایوارڈ لے کے ایک عدد بڑے سے شاپر میں محفوظ کر لیں ، وہ آکے وصول کر لیں گے
رائے شماری ختم سمجھی جائے
وما علینا الا ۔۔۔۔
بس حضور کمپین چلاتا ہوں ان کے نام سے۔۔۔وہی تو ۔۔۔ نین کے ہوتے آپ کو ایک ووٹ ۔۔۔
تسی وی۔۔۔ آجاؤ آجاؤ۔۔۔میرے خیال میں یہ دھاگہ نینو کے لئے ہی لگایا گیا ہے
نہیں۔ میں نے ابھی ووٹ ڈالنا ہے۔ ویسے بنتا تو فرحت کیانی کا ہی ہے۔۔۔مجھ سے لکھوا لیں ، یہ نین ڈال کے گیا ہو گا
بس آپ جیسے اساتذہ کا سایہ سر پر رہے۔ ہم درختوں پر بھی شاپر اگا دیں گے۔ویسے محفل میں شاپریت کافی پھل پھول رہی ہے اور مجھے اس کا مستقبل کافی تابناک نظر آ رہا ہے
جج صاحب۔ یہ الزام ہے۔۔۔نین زیادتی کر گئے ۔۔۔
آپ کے معیار کو باقی پہنچے نہیں ابھی۔۔۔جی ۔۔ اگلے سال ہمارا نام بھی شامل ہوگا اس میں ۔۔ ان شاء اللہ ۔۔
تسی اتلی چیز او سرکار۔۔۔اوئے کوئی سانوں وی شاپر نہ کہ دے
سید فصیح احمد نیا ضرور ہے۔ لیکن اس میدان میں کئی پرانوں سے آگے نکل گیا ہے۔ اس کا نام بالکل صحیح شامل کیا گیا ہے۔ لیکن صاحبان شاپر اس کو ووٹ ڈال کر اس کی حوصلہ افزائی نہیں کر رہے۔لو کر لو گل ۔۔۔۔ ایک ووٹ سید فصیح احمد کو بھی ۔۔۔ زیادتی ہے ۔۔
لگتا ہے لوگوں کو ابھی تک خبر نہیں ہوئی کہ ہم شاپریت کی منزلیں طے کرنے واسطے آپ کے مرید خاص ہو چکے ہیں ،،، اور باقاعدہ بیت ہو چکے ہیں !! ۔۔۔۔۔۔۔ ( خیر ہووے مرشداں دی )سید فصیح احمد نیا ضرور ہے۔ لیکن اس میدان میں کئی پرانوں سے آگے نکل گیا ہے۔ اس کا نام بالکل صحیح شامل کیا گیا ہے۔ لیکن صاحبان شاپر اس کو ووٹ ڈال کر اس کی حوصلہ افزائی نہیں کر رہے۔
بھیاااسب سے پہلے تو میں اس مقابلے کے انعقاد پر عائشہ عزیز مانو کی صاحب شاپر نظر کو داد دیتا ہوں۔ سوائے نام بالا فہرست کے سب ایک سے ایک نابغہ شاپر شخص اکھٹا کیا ہے۔ بس ایک چھوٹا سا شاپر جو گڑیا نے ہمیں کروا دیا۔ کہ یہاں ہر نام کو ووٹ دینے کی سہولت ہونی چاہیے تھی۔ لیکن اس کو محض ایک ووٹ تک محدود کر کے باقی شاپران کے ساتھ زیادتی کی گئی۔ جس کے نتیجے میں انہوں نے اول اول ووٹ کے نام پر شاپر کروا کر اس غریب شاپر پرست کے ساتھ اتنا بڑا شاپر کیا۔ جس کا ازالہ اگلے سال تک ممکن نہ ہوسکے گا۔
اب ذرا میں ناقدین و مداحین شاپران کی طرف متوجہ ہوجاؤں۔
اللہ انکساری کا یہ عالم۔ ویسے آپ نے اپنا نام فہرست سے نکلوایا کس طرح۔
یہی انکساری ہی تو شاپریت کی معراج ہے شاہ صاحبہ۔ اللہ کرے زور شاپر اور زیادہ۔
اجی ووٹ کو کیوں روتے ہیں۔ ہم شاگرد ہیں ان کے۔ ہمارے سارے ووٹ ان کے۔۔۔
اے منے شاپر پرست! آج تیرے اس مراسلے سے میری آنکھیں کھل گئی ہیں۔ جہاں جہان سے قدر قیمت و فن اٹھی جاتی ہے۔ وہاں تجھ سے نابغے سانس لینے کی وجہ ہیں۔
آہ نادان! مجھے احتجاجوں سے کیا لینا ہے۔ یہ سب تو آنا جانا ہے۔ اصل کوچہ جہاں تجھے میری رہنمائی کی قدم قدم پر ضرورت پڑنے والی تھی۔ اس سے تونے مجھے باہر نکال کیا ہے۔ یاد رکھ منے۔ بنا کسی تربیت و استاد کے مجنوں بھی نامراد رہا۔ فرہاد بھی نامراد رہا۔ اس سے پہلے کہ تو بھی "نامرادی نے کر دیا خوددار" جیسے اشعار پڑھتا پھرے۔ ہمارے آستانے پر حاضری دے۔ اور کوچہ میں ہمیں ساتھ رکھ۔۔۔
فلک شیر بھائی اتنے بڑے شاپر ہیں کہ وہ ایسی فاش غلطی کبھی کر نہیں سکتے۔ ایسی باتیں کر کے خود کو مبتدی شاپر ثابت مت کیجیے۔
بالکل! یا استاد۔ ہم سے آنے میں تاخیر ہوگئی۔ اور لوگ عجلت میں غلط ووٹ کاسٹ کر کے نکل گئے۔ لیکن ابھی بھی کچھ نہیں گیا۔ ابھی ہم آگئے ہیں۔ آپ کو اوپر بہت اوپر چھوڑ کر آئیں گے۔۔۔
اوہ اچھا۔ تو ہم کو شاپر کروا کر اصل کوچے کی صدارت پر نظر ہے۔
ہاہاہہااااااا۔۔۔۔۔ امیر شاپر کی زیارت کو آویں تو ایسے نایاب شاپر لے کر آویں۔۔۔
بس حضور کمپین چلاتا ہوں ان کے نام سے۔۔۔
تسی وی۔۔۔ آجاؤ آجاؤ۔۔۔
نہیں۔ میں نے ابھی ووٹ ڈالنا ہے۔ ویسے بنتا تو فرحت کیانی کا ہی ہے۔۔۔
بس آپ جیسے اساتذہ کا سایہ سر پر رہے۔ ہم درختوں پر بھی شاپر اگا دیں گے۔
جج صاحب۔ یہ الزام ہے۔۔۔
آپ کے معیار کو باقی پہنچے نہیں ابھی۔۔۔
تسی اتلی چیز او سرکار۔۔۔
سید فصیح احمد نیا ضرور ہے۔ لیکن اس میدان میں کئی پرانوں سے آگے نکل گیا ہے۔ اس کا نام بالکل صحیح شامل کیا گیا ہے۔ لیکن صاحبان شاپر اس کو ووٹ ڈال کر اس کی حوصلہ افزائی نہیں کر رہے۔
وعلیکم السلام !
رابطہ کر لیا ہے نیرنگ خیال سے ، انہوں نے کہا ہے، یہ آلا ایوارڈ لے کے ایک عدد بڑے سے شاپر میں محفوظ کر لیں ، وہ آکے وصول کر لیں گے
رائے شماری ختم سمجھی جائے
وما علینا الا ۔۔۔۔