محمد بلال اعظم
لائبریرین
بس جی خوشیاں بانٹنا نین بھائی کا خاصہ ہےتوبہ توبہ ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا میرا۔۔۔۔
سب کو ہنستا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
بس جی خوشیاں بانٹنا نین بھائی کا خاصہ ہےتوبہ توبہ ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا میرا۔۔۔۔
للہ میں نے کچھ نہیں کیا ۔۔۔ یہ سارے لوگ اتنی دیر سے مجھ معصوم سمیت سب کو شاپر کروا رہے ہیں اور ہم شریف، حلیم، نادان، معصوم لوگ شاپر ہوئے جا رہے ہیںابھی فرحت کیانی آپی نے آکر آپ سب لوگوں کو ٹھیک کرنا ہے
تمھیں پیسے دیتے ہیں نین بھائی اتنی تعریفیں کرنے کے۔۔۔بس جی خوشیاں بانٹنا نین بھائی کا خاصہ ہے
سب کو ہنستا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
بہت کم ۔۔۔ ویسے مقابلہ تگڑا کر رہی ہی ہیں ۔۔۔جی ہمیں معلوم ہے یہ کم ہیں۔۔۔
یہ اچھا آئڈیا ہےلوگوں کو مزہ تب آئے گا جب ان پر یہ راز افشا ہوگا کہ یہ رائے شماری شاپرانہ قسم کی ہے اور اس میں تمغہ یافتہ وہ ہوگا جس کو سب سے کم ووٹ ملے ہوں گے۔
یہ تو ہاتھ ہو گیا سب کے ساتھلوگوں کو مزہ تب آئے گا جب ان پر یہ راز افشا ہوگا کہ یہ رائے شماری شاپرانہ قسم کی ہے اور اس میں تمغہ یافتہ وہ ہوگا جس کو سب سے کم ووٹ ملے ہوں گے۔
ہاتھ نہیں شاپر ہوگیا سب کے ساتھ۔۔۔یہ تو ہاتھ ہو گیا سب کے ساتھ
سبحان اللہ یا پیر پیراں۔۔ یا مرشد مرشداں۔۔۔ یا شاپر شاپراں۔۔۔ کیا ہی وضاحت فرمائی ہے۔۔۔۔لوگوں کو مزہ تب آئے گا جب ان پر یہ راز افشا ہوگا کہ یہ رائے شماری شاپرانہ قسم کی ہے اور اس میں تمغہ یافتہ وہ ہوگا جس کو سب سے کم ووٹ ملے ہوں گے۔
نہ جی، پیسے کدھر دیتے ہیں، پیسے دیتے تو میں لے کے کب کا بھاگ جاتاتمھیں پیسے دیتے ہیں نین بھائی اتنی تعریفیں کرنے کے۔۔۔
للہلوگوں کو مزہ تب آئے گا جب ان پر یہ راز افشا ہوگا کہ یہ رائے شماری شاپرانہ قسم کی ہے اور اس میں تمغہ یافتہ وہ ہوگا جس کو سب سے کم ووٹ ملے ہوں گے۔
آہاااایہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہوتی ہے سب کو پتہ ہے بھئی
یعنی بڑے پیمانے پہ اقربا پروری بلکہ اقربا شاپری کی جا رہی ہےسبحان اللہ یا پیر پیراں۔۔ یا مرشد مرشداں۔۔۔ یا شاپر شاپراں۔۔۔ کیا ہی وضاحت فرمائی ہے۔۔۔۔
ایک صرف خوشآمدید کی ہی سمجھ آئی ہے مزاج اے ون ہیں منے تم سناؤ کیسے ہوآہاااا
دل تو کر رہا ہے محفل میں آپ کو باردگر خوش آمدید اُس انتخابی نشان سے کروں، جس سے میری پروفائل بھری ہوئی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پھرآپ نے بھی جوابی حملے کر دینے ہیں اور اس وقت میں اُن حملوں کا متحمل نہیں ہو سکتا
خیررررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کافی عرصے بعد آئیں آپ محفل پہ؟ کیسے مزاج ہیں؟
آہستہ آہستہ باقی بھی سمجھ آ ہی جائے گی۔۔۔ایک صرف خوشآمدید کی ہی سمجھ آئی ہے مزاج اے ون ہیں منے تم سناؤ کیسے ہو
نہیں۔ یہ اصل شاپروں کو بےنقاب کرنے کا طریقہ ہے۔ جس میں محمداحمد بھائی سرِفہرست ہیں۔
نہیں۔ یہ اصل شاپروں کو بےنقاب کرنے کا طریقہ ہے۔ جس میں محمداحمد بھائی سرِفہرست ہیں۔
اب سمجھ گئے بھیا کہ ایک بندے کے لیے ایک ہی ووٹ کیوں رکھا گیا تھا۔سبحان اللہ یا پیر پیراں۔۔ یا مرشد مرشداں۔۔۔ یا شاپر شاپراں۔۔۔ کیا ہی وضاحت فرمائی ہے۔۔۔۔
بالکل۔۔۔اب سمجھ گئے بھیا کہ ایک بندے کے لیے ایک ہی ووٹ کیوں رکھا گیا تھا۔