نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

آپ کے خیال میں شاپرِ محفل ہیں۔۔؟

  • نیرنگ خیال

    Votes: 27 77.1%
  • محمد احمد

    Votes: 1 2.9%
  • انیس الرحمن

    Votes: 1 2.9%
  • فرحت کیانی

    Votes: 3 8.6%
  • فلک شیر

    Votes: 2 5.7%
  • سید فصیح احمد

    Votes: 1 2.9%

  • Total voters
    35
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمد بلال اعظم

لائبریرین
لوگوں کو مزہ تب آئے گا جب ان پر یہ راز افشا ہوگا کہ یہ رائے شماری شاپرانہ قسم کی ہے اور اس میں تمغہ یافتہ وہ ہوگا جس کو سب سے کم ووٹ ملے ہوں گے۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لوگوں کو مزہ تب آئے گا جب ان پر یہ راز افشا ہوگا کہ یہ رائے شماری شاپرانہ قسم کی ہے اور اس میں تمغہ یافتہ وہ ہوگا جس کو سب سے کم ووٹ ملے ہوں گے۔ :) :) :)
سبحان اللہ یا پیر پیراں۔۔ یا مرشد مرشداں۔۔۔ یا شاپر شاپراں۔۔۔ کیا ہی وضاحت فرمائی ہے۔۔۔۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
تمھیں پیسے دیتے ہیں نین بھائی اتنی تعریفیں کرنے کے۔۔۔
نہ جی، پیسے کدھر دیتے ہیں، پیسے دیتے تو میں لے کے کب کا بھاگ جاتا:LOL:
مجھے تو نین بھیا شاپر دیتے ہیں، شاپر:p۔
ہر ماہ کے آکر میں ادھر اُدھر سے جمع کئے گئے کا ایک حصہ مجھے اور ایک محمداحمد بھائی کو ارسال کرتے ہیں:sneaky:، باقی کوچۂ شاپراں میں اگلے ماہ کی مہا شاپروں میں بطور ہتھیار استعمال کیا جاتا ہے:)۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
لوگوں کو مزہ تب آئے گا جب ان پر یہ راز افشا ہوگا کہ یہ رائے شماری شاپرانہ قسم کی ہے اور اس میں تمغہ یافتہ وہ ہوگا جس کو سب سے کم ووٹ ملے ہوں گے۔ :) :) :)
للہ
جن پہ تکیہ تھا، وہی پتے ہوا دینے لگے
:):):)
نیرنگ خیال بھائی، مجھے سازش کے شاپر محسوس ہو رہے ہیں :cautious:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہوتی ہے :eek::rolleyes:سب کو پتہ ہے بھئی:sneaky:
آہاااا
دل تو کر رہا ہے محفل میں آپ کو باردگر خوش آمدید اُس انتخابی نشان سے کروں، جس سے میری پروفائل بھری ہوئی ہیں:sneaky: لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پھرآپ نے بھی جوابی حملے کر دینے ہیں اور اس وقت میں اُن حملوں کا متحمل نہیں ہو سکتا:ROFLMAO:
خیررررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کافی عرصے بعد آئیں آپ محفل پہ؟ کیسے مزاج ہیں؟
:):):)
 
عینی شاہ

محفلین

ایک صرف خوشآمدید کی ہی سمجھ آئی ہے :p:p:pمزاج اے ون ہیں منے تم سناؤ کیسے ہو :):)
 
Top