نویں سالگرہ رائے شماری: کم گو محفلین

آپ کے خیال میں کم گو محفلین کون ہیں؟ (زیادہ سے زیادہ تین لوگوں کا انتخاب کیجئے)

  • صائمہ شاہ

    Votes: 8 22.2%
  • اوشو

    Votes: 9 25.0%
  • سعادت

    Votes: 18 50.0%
  • طارق شاہ

    Votes: 17 47.2%
  • نایاب

    Votes: 3 8.3%
  • حسان خان

    Votes: 19 52.8%
  • سید ذیشان

    Votes: 5 13.9%
  • محمود احمد غزنوی

    Votes: 5 13.9%

  • Total voters
    36
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

سید فصیح احمد

لائبریرین
کم گو تو وہ ہیں جن کے چند ہی مراسلے ہیں۔ ان سب کے تو شاید ہزاروں میں ہیں
جی زیک بھائی بجا فرمایا ، در اصل ایک اضافی جملہ رسید کر دیا ہے تدوین کر کے ،
( رائے شماری کی بنیاد اراکین کی معیاری کم گوئی ہے! )
تو بس اس کی بنیاد مراسلوں کی تعداد نہیں بلکہ ان محفلین کی باقی محفلین کی نسبت کم کم شمولیت ہے مگر معیار کو قائم رکھے ہوئے اور جن کے مراسلوں میں عمومی مراسلوں کی گنتی چند تک محدود ہے۔ :) :)
 
Top