رائے شماری کیا ہے

مدرس

محفلین
میں پیغام پو سٹ کرتا ہوں تو یہ پیغام آتا ہے
پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ اب آپ کو پیغام کی جانب لیجایا جائے گا
۔ اگر آپ نے رائے شماری پوسٹ کرنے کا انتخاب کیا ہے تو اب آپ رائے شماری تشکیل دے سکیں گے۔
اس کا کیا مطلب ہے ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ایک مسئلہ یہ ہے
ہر پیغام سے پہلے
This forum requires that you wait 30 seconds between posts. Please try again in 15 seconds
کیا وجہ ہے
 

جہانزیب

محفلین
میرے ذاتی خیال کے مطابق کوئی دھاگا شروع کرتے وقت آپ ترجیحات میں‌شائد رائے شماری کو منتخب کر لیتے ہیں‌ ۔
رائے شماری سے مراد انگریزی میں‌ ووٹنگ ۔
 

مدرس

محفلین
اللہ کا کرم ہوا مجھ پر کہ آپ نے جواب تو دیا

کیا دیگر اہل محفل مجھ سے ناراض ہیں‌کہ جواب دینا بھی پسند نہیں
تین دن سے زیادہ ہو گئے ہیں‌



کیا کو ئی حل نہیں‌ہے ؟
 

مدرس

محفلین
اللہ کا کرم ہوا مجھ پر کہ آپ نے جواب تو دیا

کیا دیگر اہل محفل مجھ سے ناراض ہیں‌کہ جواب دینا بھی پسند نہیں
تین دن سے زیادہ ہو گئے ہیں‌
اور
This forum requires that you wait 30 seconds between posts. Please try again in 15 seconds.
اس کا کیا مطلب ہے
اور یہ پیغام ڈبل کیوں ہو رہا ہے ؟


کیا کو ئی حل نہیں‌ہے ؟
 

زیک

مسافر
اس کا مطلب یہ ہے کہ سپیمنگ وغیرہ سے بچنے کے لئے کسی بھی رکن کی دو پوسٹس کے درمیان تیس سکینڈ کا وقفہ ضروری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کا کرم ہوا مجھ پر کہ آپ نے جواب تو دیا

کیا دیگر اہل محفل مجھ سے ناراض ہیں‌کہ جواب دینا بھی پسند نہیں
تین دن سے زیادہ ہو گئے ہیں‌
اور
this forum requires that you wait 30 seconds between posts. Please try again in 15 seconds.
اس کا کیا مطلب ہے
اور یہ پیغام ڈبل کیوں ہو رہا ہے ؟


کیا کو ئی حل نہیں‌ہے ؟

یہ تو اب زیک یا نبیل بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
 

مدرس

محفلین
بہت بہت شکریہ ۔۔زیک بھائی
کیا دوسروں پر بھی یہ پابندی ہے کہ تیس سیکنڈ سے پہلے دوسرا پیغام ارسال نہیں‌کرسکتے یا صرف مجھ پر یا نئے لوگوں پر
 

مدرس

محفلین
بھائی صا حب میں تو آدھا گھنٹہ بعد بھی اگر پیغام پو سٹ کررہا ہوں‌تو
This forum requires that you wait 30 seconds between posts. Please try again in 15 seconds
پھر بھی انتظار کر نے کا پیغام آرہا ہے
 

ساجد

محفلین
عالی جاہ ، زیک کا مشورہ صائب ہے۔ براؤزر کیچ خالی کر کے کوشش کریں مسئلہ حل نہ ہو تو دیکھیں کہ کوئی بن بلایا مہمان (وائرس)کسی کونے کھدرے میں نہ چھپا ہو اسے نکال باہر کریں تو شاید کام بن جائے۔
 

مدرس

محفلین
شکریہ مسئلہ حل ہو گیا
لیکن یہ بتائیں کہ
کیچ میں وائرس کا کس طرح عمل کرتا ہے
 

ساجد

محفلین
شکریہ مسئلہ حل ہو گیا
لیکن یہ بتائیں کہ
کیچ میں وائرس کا کس طرح عمل کرتا ہے
حضور ، یہ تو کمپیوٹر کے علما ہی بتا سکتے ہیں۔ مجھے بھی اس قسم کے معاملات سے پالا پڑا تھا تو کمپیوٹر کے ایک ماہر دوست نے مجھے یہی دو ترکیبیں آزمانے کے لئیے کہا تھا اور میرا مسئلہ بھی حل ہو گیا تھا۔
میں بھی متمنی ہوں کہ زیک آپ کے سوال کا جواب دے کر ہماری معلومات میں اضافہ کریں۔
 
Top