عمر سیف
محفلین
بھئی بہت سمجھدار ہیں آپ ۔۔ فین ہوگیا آپ کا ۔۔۔آپ کے سٹیٹس اپڈیٹ دیکھ کر سمجھ آرہی ہے کہ یہاں آپ ووٹ کیوں نہیں کر پائیں گے
بھئی بہت سمجھدار ہیں آپ ۔۔ فین ہوگیا آپ کا ۔۔۔آپ کے سٹیٹس اپڈیٹ دیکھ کر سمجھ آرہی ہے کہ یہاں آپ ووٹ کیوں نہیں کر پائیں گے
میں نے تو 6 سیلکیٹ کیںصرف پانچ کی قدغن تقریباً جان لیوا ہے ،، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپی آپ کا نام دکھا نہیں ورنہ 6 ہی ہوتے !! ۔۔۔۔۔میں نے تو 6 سیلکیٹ کیں
ہوتا تو دیکھتا ناآپی آپ کا نام دکھا نہیں ورنہ 6 ہی ہوتے !! ۔۔۔۔۔
ہاہا ۔۔۔۔۔ ارے جیہ آپی کا نام بھی رہ گیا تھا ،،، کیا ہے کہ دو ننھے منے سے بچے اس کام کو سر انجام دے رہے ہیں ، اور ان پر بوجھ ہی اتنا ہے کہ کچھ ہوش نہیں ،،، ورنہ تو آپ ہم سب کے دلوں پر راج کرتی ہو ،،، فہرست میں ہونے نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہےہوتا تو دیکھتا نا
سو سویٹ بچےشکریہہاہا ۔۔۔۔۔ ارے جیہ آپی کا نام بھی رہ گیا تھا ،،، کیا ہے کہ دو ننھے منے سے بچے اس کام کو سر انجام دے رہے ہیں ، اور ان پر بوجھ ہی اتنا ہے کہ کچھ ہوش نہیں ،،، ورنہ تو آپ ہم سب کے دلوں پر راج کرتی ہو ،،، فہرست میں ہونے نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو سویٹ بچےشکریہ
شاید غلطی سے ہو گیا ہو گا۔۔۔ خیر ہے کوئی بات نہیں نا۔ اتنا سیریس کیوں لینا ایسی بات کویہ رائے شماری تو سیکرٹ ہے مگر دو ایسی ہیں جن مین آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس نے کس کو ووٹ ڈالا۔ کیا ایسا جان بوجھ کر رکھا گیا ہے یا غلطی سے ہوا؟
اٹھارہ ووٹ کاسٹ کیے ۔۔
آتے ساتھ ہی انتخابی شان پہ مہر لگا دی۔۔۔ دیٹس ناٹ فئیرآنٹی آپ کا نام بھی ہے اس لسٹ میں
یہ کراس تم کو اس لیے ملا ہے سمجے آتے ہی سٹارٹ ہو گئے ہو تم ہونہہ[COLOR=#ff0080]آنٹی[/COLOR] آپ کا نام بھی ہے اس لسٹ میں
اچھا جو تم کرو اٹس فیئر جو میں کروں ناٹ فئیر واہ بھئیآتے ساتھ ہی انتخابی شان پہ مہر لگا دی۔۔۔ دیٹس ناٹ فئیر