اففف ۔ ۔ سب کا یہی حال ہے ۔ ۔
شکر ہے چاند کا کنٹرول کے الیکٹرک کے ہاتھ میں نہیں ، وگرنہ وہ اسے بھی بھجا دیتے
دور کی کوڑی لائے۔ ۔ ۔ زبردست ۔ ۔شکر ہے چاند کا کنٹرول کے الیکٹرک کے ہاتھ میں نہیں ، وگرنہ وہ اسے بھی بھجا دیتے
شکر ہے چاند پاکستان میں نہیں رہتا ورنہ اسے بھی ویگو ڈالے میں ڈال کر گل کیا جاسکتا تھا!!!شکر ہے چاند کا کنٹرول کے الیکٹرک کے ہاتھ میں نہیں ، وگرنہ وہ اسے بھی بھجا دیتے
واہ واہ ۔۔ برمحل ، بہت خوب ۔ ۔شکر ہے چاند پاکستان میں نہیں رہتا ورنہ اسے بھی ویگو ڈالے میں ڈال کر گل کیا جاسکتا تھا!!!
دل سے پیہم خیال کہتا ہے
اتنی شیریں ہے زندگی اس پل
ظلم کا زہر گھولنے والے
کامراں ہو سکیں گے آج نہ کل
جلوہ گاہ وصال کی شمعیں
وہ بجھا بھی چکے اگر تو کیا
چاند کو گل کریں تو ہم جانیں
فیض
بھیا بہت عمدہ ۔۔۔۔۔شکر ہے چاند پاکستان میں نہیں رہتا ورنہ اسے بھی ویگو ڈالے میں ڈال کر گل کیا جاسکتا تھا!!!
دل سے پیہم خیال کہتا ہے
اتنی شیریں ہے زندگی اس پل
ظلم کا زہر گھولنے والے
کامراں ہو سکیں گے آج نہ کل
جلوہ گاہ وصال کی شمعیں
وہ بجھا بھی چکے اگر تو کیا
چاند کو گل کریں تو ہم جانیں
فیض
آداب!واہ واہ ۔۔ برمحل ، بہت خوب ۔ ۔
آداب!بھیا بہت عمدہ ۔۔۔۔۔
اس سے کیا مراد ہے بھئی ؟ویگو ڈالے
یہ عارف کریم بھائی بہت اچھی طرح بتاسکتے ہیں۔اس سے کیا مراد ہے بھئی ؟
اس سے کیا مراد ہے بھئی ؟
بہت اچھی طرح بتاسکتے ہیں۔
پاکستان میں ناپسندیدہ عناصر کو اٹھانے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے ویگو کی بند گاڑی استعمال کی جاتی ہے۔اس سے کیا مراد ہے بھئی ؟
پاکستان میں ناپسندیدہ عناصر کو اٹھانے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے ویگو کی بند گاڑی استعمال کی جاتی ہے۔
بعض اوقات تو سافٹویئر مزید کرپٹ ہو جاتا ہے جیساکہ صحافی مطیع اللہ جان کو اٹھانے کے بعد ہوا تھایعنی سوفٹ وئیر اپگریڈ سروسز ۔ واہ ۔