رام کرے ایسا ہو جائے میری نندیا توہے مل جائے ۔ میری پسندیدہ ترین لوری

فاتح

لائبریرین
میری پسندیدہ ترین لوری:
"رام کرے ایسا ہو جائے میری نندیا توہے مل جائے"​
گلوکار: مکیش
موسیقی: لکشمی کانت پیارے لال
فلم: ملن (1967)
رام کرے ایسا ہو جائے
میری نندیا توہے مل جائے
میں جاگوں ‌تو سو جائے

گزر جائیں سکھ سے تیری دکھ بھری راتیں
بدل دوںمیں توہ سے اکھیاں
بس میں اگر ہوں‌یہ بتیاں
مانگوں دعائیں ہاتھ اٹھائے
میری نندیا توہے مل جائے
میں جاگوں ‌تو سو جائے

تو ہی نہیں میں نہیں
سارا زمانہ
درد کا ہے ایک فسانہ
آدمی ہو جائے دیوانہ
یاد کرے اور بھول نہ پائے
میری نندیا توہے مل جائے
میں جاگوں ‌تو سو جائے

سپن چلا آئے کوئی
چوری چوری
من پون گائے لوری
چندر کرن بن کے ڈوری
تیرے من کو جھولا جھلائے
میری نندیا توہے مل جائے
میں جاگوں ‌تو سو جائے
 

تعبیر

محفلین
جس درد سے گا رہا ہے اس سے تو میرا خیال ہے دونون کا سنا محال ہے :rollingonthefloor:

ویسے کھڑے کھڑے تو سنا ہے کہ زرافہ ہی سوتا ہے
 

فاتح

لائبریرین
میں بھی رات کو یہی سنتے ہوئے سو گئی تھی بھیا
ہی ہی ہی
:)
پسند فرمانے پر شکریہ جناب
واہ کیا لوری ہے۔ اس کو تو سنتے سنتے مجھے نیند۔۔۔
آپ تو سو ہی چکے اب۔۔۔ لہٰذا آپ کو شکریہ کہنا بے کار ہو گا :laughing:
 

سارہ خان

محفلین
اتنی درد بھری لوری سن کر تو سوئے ہوئے درد بھی جاگ جانے ہیں ۔۔ نیند تو کیا خاک آنی پھر ۔۔۔:battingeyelashes:
 
Top