راولپنڈی میں اے پازیٹو خون کی ضرورت

دوست

محفلین
ایک عزیزہ راولپنڈی جی ایچ کیو ہسپتال میں داخل ہیں. اے پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے. راولپنڈی اور گرد و نواح کے بلاگر و دیگر احباب خود یا اپنے حلقہ احباب میں سے اگر انتظام کر سکیں. شکریہ کا لفظ ہی چھوٹا پڑ جاتا ہے کہ اس کا اجر تو رب العزت کی ذات ہی دے گی. مریضہ کو روزانہ چھ بوتل خون کی ضرورت ہے، صاحبان نظر اس تکلیف اور مجبوری کو سمجھ سکتے ہیں جو لواحقین پر اس وقت طاری ہو سکتی ہے. براہ کرم مجھے ان باکس کر دیں میں ان کے بیٹے کا نمبر مہیا کر دوں گا. اللہ آپ کو جزائے خیر دے.
 
Top