راگ پہاڑی۔ ۔باغوں میں پڑے جھولے

فاتح

لائبریرین
محمود غزنوی صاحب، استاد حسین بخش گلو کی آواز میں مولانا چراغ حسن حسرت کا یہ خوبصورت "ماہیا" ارسال کرنے پر آپ کا شکریہ!
 
جی حاں ہے تو ماہیا ہی لیکن رواروی میں غزل لکھ گیا۔ ۔ ۔ بہرحال اس موقع پر شیکسپیئر کام آتا ہے۔ ۔ نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو کسی نام سے بھی پکار لیجئے رہے گا تو وہ گلاب ہی;)
 

فرخ منظور

لائبریرین
جی حاں ہے تو ماہیا ہی لیکن رواروی میں غزل لکھ گیا۔ ۔ ۔ بہرحال اس موقع پر شیکسپیئر کام آتا ہے۔ ۔ نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو کسی نام سے بھی پکار لیجئے رہے گا تو وہ گلاب ہی;)

کرنل محمد خاں نے لکھا تھا "شکسپئیر نے کہا ہے نام میں کیا رکھا ہے۔ لیکن آپ ذرا گلاب کو مولی کہہ کر دیکھیے۔ پھر بتائیے نام میں کیا رکھا ہے؟" :)
 
Top