شکریہ محترم سر الف عین ۔۔۔ محترم سر محمد وارث نے پسندیدگی کا اظہار کیا جس کے لیے ان کا مشکور ہوں لیکن انہوں نے کسی رائے سے نہیں نوازا ۔۔۔۔۔ اور محترم سر مزمل شیخ بسمل کی نظروں سے شاید یہ کاوش نہیں گزری ۔۔۔ ان کی رائے میرے لیے باعثِ سعادت ہو گی ۔۔۔۔ سر میرے خیال میں شاید " ایک ہی رب " مفعولن کے وزن پر نہیں آتا ۔۔۔ اس لیے " اک ہی رب " لکھا ۔۔۔۔ باقی اساتذہ کرام ہی اس بارے میں راہنمائی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
اچھی کوشش ہے .مزید بہتری لائی جا سکتی ہے .بحر ہزج مثمن اخرام ابتر ( مفعولن مفعولن مفعولن فِع ) میں لکھی.... اس رباعی کے لیے محترم سر الف عین اور دیگر اساتذہ کرام و محفلین سے اصلاح کی درخواست ہے........
مذہب کے رنگوں کو دیکھا میں نے
عبدیت کو جتنا جانا میں نے
مسجد ہو یا مندر ہو یا گرجا
اک ہی رب کو ہر جا پایا میں نے
بہت شکریہ آپ نے پذیرائی کی ۔۔۔۔۔ انشاء اللہ مزید بہتری کی کوشش کروں گا ۔۔۔۔۔۔اچھی کوشش ہے .مزید بہتری لائی جا سکتی ہے .
مسجد ہو یا مندر ہو یا گرجا
اک ہی رب کو ہر جا پایا میں نے
واحدت الوجود کے نظریے کے تحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی صفی صاحب، خوب رباعی ہے اور موزوں ہےشکریہ محترم سر الف عین ۔۔۔ محترم سر محمد وارث نے پسندیدگی کا اظہار کیا جس کے لیے ان کا مشکور ہوں لیکن انہوں نے کسی رائے سے نہیں نوازا ۔۔۔۔۔ اور محترم سر مزمل شیخ بسمل کی نظروں سے شاید یہ کاوش نہیں گزری ۔۔۔ ان کی رائے میرے لیے باعثِ سعادت ہو گی ۔۔۔۔ سر میرے خیال میں شاید " ایک ہی رب " مفعولن کے وزن پر نہیں آتا ۔۔۔ اس لیے " اک ہی رب " لکھا ۔۔۔۔ باقی اساتذہ کرام ہی اس بارے میں راہنمائی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
بہت نوازش عباد اللہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ