منیب احمد فاتح
محفلین
ایک تازہ رباعی پیش خدمت ہے۔ اپنی رائے دیجئے :
جو اشک بہاتے ہو وہ پی کر دیکھو
نالاں نہ رہو ہونٹ بھی سی کر دیکھو
میں نے کہا مر جاؤں تو ہنس کر بولا
مر جانا تو آسان ہے جی کر دیکھو
نالاں نہ رہو ہونٹ بھی سی کر دیکھو
میں نے کہا مر جاؤں تو ہنس کر بولا
مر جانا تو آسان ہے جی کر دیکھو