رباعی کی اصلاح درکار ہے

عطاء رفیع

محفلین
فیل ہی ہوتے رہے نہ پاس کرسکے
نہ پاس ہی ہونے کا ہم احساس کرسکے
عام ہی کرتے رہے نہ "خاص" کرسکے
جبھی تو پاسنگ لائن کو نہ کراس کرسکے۔

×خاص سے مراد "چھپائی" ہے۔

میرا بلاگ نقشِ فریادی
 

الف عین

لائبریرین
یہ قطعہ ہو گا عطا۔ رباعی نہیں، لیکن اس کے چاروں مصرعوں میں قوافی کی ضرورت نہیں،
کیونکہ یہ کسی وزن میں نہیں ہے، اس لئے بہتر ہے کہ پہلے اساتذہ کا کلام پڑھیں۔
 
Top