ن
نامعلوم اول
مہمان
ہر چند فغاں گیر ہوں مانندِ جرس
غربت میں یہ قید مجھ پر بھاری ہے زِبس
لیکن خبرِ یار اگر آ جائے
ہو گوشہِ گلشن سے سوا کنجِ قفس
غربت میں یہ قید مجھ پر بھاری ہے زِبس
لیکن خبرِ یار اگر آ جائے
ہو گوشہِ گلشن سے سوا کنجِ قفس