اعجاز صاحب، رباعی وزن میں ہے اور آپ کا مشورہ بھی صائب ہے،" شب ہجر کی ہے، ہر سو ہے ظلمت چھائی " لیکن اس صورت میں 'سو' کی واؤ گری ہوئی سمجھنی پڑے گی۔رباعی کی بحور پر مجھے زیادہ دسترس نہیں، یہ میدان محمد وارث کا ہے۔ ویسے خوب ہے، 'ہر سو' کو 'ہر سو ہے' بھی کیا جا سکتا ہے میرے خیال میں، جس سے روانی میں اضافہ ہو سکتا ہے