اقبال رباعی

سید عاطف علی

لائبریرین
عطا اسلاف کا جذب دروں کر
شریک زمرہء لا یخزہ نوں کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
میرےمولا مجھےصاحب جنوں کر
بہت خوب ظہیر عباس صاحب ۔خوش آمدید۔
کوئی حوالہ بھی ساتھ لکھیں تو اور اچھا ہو۔
مثلاً شاعر مشرق۔ یا بال جبریل وغیرہ ۔
اور ہاں اپنا تعارف پیش کریں تو اور بھی اچھا ہو۔
 
محمد وارث

میں زمرہ دیکھ کر سمجھا تھا اقبال تشریف لے آئے اردو محفل میں :)
 
اسلام و علیکم وارث بهائی، جناب من اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو صاف صاف بتائیے میں اتنا تجربہ کار اور زہین نہیں ہوں.ویسے میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں اور آپ کی رائے میرے لیے حرف آخر ہو گی
 
پیارے بھائی پریشان نہ ہوں. بس دل لگی کی ہے آپ کے ساتھ.
دراصل آپ نے جس زمرہ میں پوسٹ کیا ہے یہ اپنی شاعری پوسٹ کرنے کے لئے ہے.
دوسرے شعراء کا کلام شئر کرنے کے لئے پسندیدہ کلام کا الگ زمرہ موجود ہے. جس میں اب یہ لڑی منتقل کر دی گئی ہے
آپ نے اقبال کی شاعری کو آپ کی شاعری والے زمرہ میں پوسٹ کیا تو ازراہِ مزاح ایسا لکھا. :)
 
کنفیوژن ختم کرنے کا بہت بہت شکریہ بهائی جان
 
Top