ظہیر عباس ورک
محفلین
عطا اسلاف کا جذب دروں کر
شریک زمرہء لا یخزہ نوں کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
میرےمولا مجھےصاحب جنوں کر
شریک زمرہء لا یخزہ نوں کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
میرےمولا مجھےصاحب جنوں کر
بہت خوب ظہیر عباس صاحب ۔خوش آمدید۔عطا اسلاف کا جذب دروں کر
شریک زمرہء لا یخزہ نوں کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
میرےمولا مجھےصاحب جنوں کر
میں زمرہ دیکھ کر سمجھا تھا اقبال تشریف لے آئے اردو محفل میںبہت خوب ظہیر عباس صاحب ۔خوش آمدید۔
کوئی حوالہ بھی ساتھ لکھیں تو اور اچھا ہو۔
مثلاً شاعر مشرق۔ یا بال جبریل وغیرہ ۔
اور ہاں اپنا تعارف پیش کریں تو اور بھی اچھا ہو۔
ماتھا تو میرا بھی کچھ اسی انداز سے ٹھنکا تھا۔میں زمرہ دیکھ کر سمجھا تھا اقبال تشریف لے آئے اردو محفل میں
اور رباعی والا معمہ حل ہونے کو ہے۔میں زمرہ دیکھ کر سمجھا تھا اقبال تشریف لے آئے اردو محفل میں
اسلام و علیکم وارث بهائی، جناب من اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو صاف صاف بتائیے میں اتنا تجربہ کار اور زہین نہیں ہوں.ویسے میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں اور آپ کی رائے میرے لیے حرف آخر ہو گیمیں زمرہ دیکھ کر سمجھا تھا اقبال تشریف لے آئے اردو محفل میں
پیارے بھائی پریشان نہ ہوں. بس دل لگی کی ہے آپ کے ساتھ.اسلام و علیکم وارث بهائی، جناب من اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو صاف صاف بتائیے میں اتنا تجربہ کار اور زہین نہیں ہوں.ویسے میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں اور آپ کی رائے میرے لیے حرف آخر ہو گی
کنفیوژن ختم کرنے کا بہت بہت شکریہ بهائی جانپیارے بھائی پریشان نہ ہوں. بس دل لگی کی ہے آپ کے ساتھ.
دراصل آپ نے جس زمرہ میں پوسٹ کیا ہے یہ اپنی شاعری پوسٹ کرنے کے لئے ہے.
دوسرے شعراء کا کلام شئر کرنے کے لئے پسندیدہ کلام کا الگ زمرہ موجود ہے. جس میں اب یہ لڑی منتقل کر دی گئی ہے
آپ نے اقبال کی شاعری کو آپ کی شاعری والے زمرہ میں پوسٹ کیا تو ازراہِ مزاح ایسا لکھا.
ہم بھی وارث بھائی کے بہت بڑے مداحوں میں شامل ہیں..ویسے میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں اور آپ کی رائے میرے لیے حرف آخر ہو گی
پچاس سالہ؟ہم بھی وارث بھائی کے بہت بڑے مداحوں میں شامل ہیں..
ارے!! ایسا ہے تو پھر آپ قد و قامت میں بڑے سمجھ لیںپچاس سالہ؟