رباعی

خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے
بڑی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے
خدایا یہ مجھے کیا ہو گیا ہے
خرد بیزار دل سے، دل خرد سے
(بال جبریل)
 

عباد اللہ

محفلین
اقبال کا بھلا ہو کہ ان کی رباعیات کی درست قرات پر ہمیں بھی قدرت حاصل ہے :) ویسے کیا قطعہ صرف چار مصرعے ہونے کی وجہ سے رباعی ہے ؟
 
Top