ارشد چوہدری
محفلین
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
شاہد شاہنواز
محمد عبدالرؤوف
-----------
رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے
جس میں گنہ بھرے ہوں وہ زندگی بُری ہے
------------
مانا گناہ ہم سے ہوتے رہیں گے لیکن
بندہ نہ جو بنائے وہ بندگی بُری ہے
-----------
ظاہر سفید جس کا باطن میں ہو سیاہی
خیرہ نظر جو کر دے وہ روشنی بری ہے
-------
اللہ کو بھلایا یہ جرم ہے ہمارا
خالق کو جو بھلا دے وہ آگہی بری ہے
-------
افضل جہاں میں سب سے انسان کو بنایا
حیوان جو بنا دے وہ دشمنی بُری ہے
-----------
منزل ہمیں بتائے رہبر وہی ہے اچھا
منزل سے دور کر دے وہ رہبری بُری ہے
----------
الفت کے راستے میں وعدہ بہی اہم ہے
اس کو سدا نبھاؤ بس دللگی بُری ہے
-----------
جذبات ہوں تمہارے پاکیزگی پہ مبنی
باتیں میں ہو فحاشی پھر شاعری بُری ہے
-----------
ارشد کبھی کسی سے اتنا نہ پیار کرنا
رب ہی تجھے بھلا دے وہ عاشقی بُری ہے
----------
عظیم
شکیل احمد خان23
شاہد شاہنواز
محمد عبدالرؤوف
-----------
رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے
جس میں گنہ بھرے ہوں وہ زندگی بُری ہے
------------
مانا گناہ ہم سے ہوتے رہیں گے لیکن
بندہ نہ جو بنائے وہ بندگی بُری ہے
-----------
ظاہر سفید جس کا باطن میں ہو سیاہی
خیرہ نظر جو کر دے وہ روشنی بری ہے
-------
اللہ کو بھلایا یہ جرم ہے ہمارا
خالق کو جو بھلا دے وہ آگہی بری ہے
-------
افضل جہاں میں سب سے انسان کو بنایا
حیوان جو بنا دے وہ دشمنی بُری ہے
-----------
منزل ہمیں بتائے رہبر وہی ہے اچھا
منزل سے دور کر دے وہ رہبری بُری ہے
----------
الفت کے راستے میں وعدہ بہی اہم ہے
اس کو سدا نبھاؤ بس دللگی بُری ہے
-----------
جذبات ہوں تمہارے پاکیزگی پہ مبنی
باتیں میں ہو فحاشی پھر شاعری بُری ہے
-----------
ارشد کبھی کسی سے اتنا نہ پیار کرنا
رب ہی تجھے بھلا دے وہ عاشقی بُری ہے
----------